ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔ 12 فروری ، 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹر یو نٹ 147 کے کارکن عدنان مقصود کی والدہ فریدہ مقصود، ایم کیوایم جامشورو زون یونٹ6/A خدا کی بستی کے کارکن پرویز کی والدہ نو رجہاں،یونٹ3Cکے کارکن ظفر علی گوپانگ کے چھوٹے بھائی منظر حسین گوپانگ اورایم کیو ایم خیبر پختونخواہ ضلع مانسہرہ کے زونل انچارج حاجی چن زیب کی ہمشیرہ بی بی امریزہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحو مین کواپنی جواررحمت میں جگہ اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔(آمین)