حق پرست عوام وکارکنان ایم کیوایم ایلڈرزونگ کےرکن سرفرازنقوی کی صحت یابی کیلئےدعاکریں،الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔15 فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن سرفرازنقوی کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام ماؤں،بہنوں،بزرگوں اورنواجونوں سے اپیل کی کہ وہ سرفرازنقوی کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔