Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے معروف ادیب و شاعر اور اداکاراطہر شاہ خان (جیدی ) کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی


جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے معروف ادیب و شاعر اور اداکاراطہر شاہ خان (جیدی ) کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی
 Posted on: 2/19/2014
جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے معروف ادیب و شاعر اور اداکاراطہر شاہ خان (جیدی ) کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی 
حق پرست ارکان اسمبلی نے اطہر شاہ خان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے گلدستہ پیش کیا 
اطہر شاہ خان نے علالت کے دوران یاد رکھنے پر جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا
کراچی ۔۔۔19، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی اور رکن سندھ اسمبلی جمال احمد خان نے معروف ادیب و شاعر اور اداکاراطہر شاہ خان (جیدی ) کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ حق پرست ارکان اسمبلی نے جناب الطاف حسین کی جانب سے اطہر شاہ خان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور انہیں گلدستہ بھی پیش کیا ۔اس موقع پر اطہر شاہ خان نے علالت کے دوران یاد رکھنے پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا اور ان کی درازی عمر ،صحت و تندرستی کیلئے دعا کی ۔

9/28/2024 4:18:03 PM