Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے کارکن محمد وسیم کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت


اے پی ایم ایس او کے کارکن محمد وسیم کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 3/30/2014
اے پی ایم ایس او کے کارکن محمد وسیم کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔ 30مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اے پی ایم ایس او مونوٹیک انسٹیٹیوٹ کوہسار حیدرآباد کے کارکن محمد وسیم ولد محمد ہارون کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انھوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم اور اے پی ایم ایس او کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم محمد وسیم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

9/28/2024 10:23:24 PM