Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شاہ فیصل کالونی کے علاقے گرین ٹاؤن میں آصف بوائزاسکول اوراختر گرلز سیکنڈری اسکول پر قبضہ مافیاکی جانب سے قبضہ کرنے اور اسے مسمار کرنے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا شدیداظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے شاہ فیصل کالونی کے علاقے گرین ٹاؤن میں قائم آصف بوائزاسکول اوراختر گرلز سیکنڈری اسکول پر قبضہ مافیاکی جانب سے قبضہ کرنے اور اسے مسمارکرکے کھنڈرمیں تبدیل کرنے کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مجھے ایک نجی ٹی وی پر یہ دیکھ کرانتہائی دلی صدمہ پہنچاکہ اسکولوں کی معصوم بچیاں کھنڈرپربیٹھ کرتعلیم حاصل کرنے پر مجبورہیں۔انہوں نے کہاکہ اسکولوں کومسمارکئے جانے پرمعصوم بچیوں کے بہتے ہوئے آنسوقہرخداوندی کودعوت دے رہے ہیں۔
English Viewers
ویڈیو
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
کنڈیارو کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن گلفرازخان خٹک کے خاندان کےچار افراد کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کاا ظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ روز کنڈیارو کے مقام پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خٹک کے خاندان کے چار افراد کی ہلاکت اور متعدد کے شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے گلفراز خان خٹک سمیت انکے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
English Viewers
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل کارکنان اور ہمدردوں کی فاتحہ سوئم شہر کے مختلف علاقوں میں منعقدکی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکنان اور ہمدردوں کی فاتحہ سوئم کے اجتماعات پیر کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں منعقد کئے گئے
تصاویر
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
حق پرست ميمبر قومي اسيمبلي خواجه سهيل منصور جي والده نسيمه بيگم جي وفات تي جناب الطاف حسين جي طرفان دلي تعزيت ۽ افسوس جو اظهار.
متحده قومي موومينٽ جي قائد جناب الطاف حسين حق پرست ميمبر قومي اسيمبلي خواجه سهيل منصور جي والده محترمه نسيمه بيگم جي وفات تي وڏي ڏک ۽ افسوس جو اظهار ڪيو آهي
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
آل کراچی تاجر اتحاد کے اعلیٰ سطحی وفد چئرمین عتیق میر کی سربراہی میں انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور، و رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر نصرت سے ملاقات
ممبر سپریم کونسل آف آل کراچی تاجر اتحا کے وفد نے چیئرمین عتیق میر کی سربراہی میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور ورکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر نصرت سے ملاقات کی اور گزشتہ روز ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکن فراز عالم و دیگر کارکنان کی شہادتوں پر دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل اورٹارگٹ کلنگ میں شہیدہونیو الے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کوہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان کراچی کے مختلف قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا،سوئم پیرکوہونگے
10جنوری 2015ء بروزہفتہ کھوکھراپارتھانے میں دوران حراست پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ تشددسے ماورائے عدالت قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ ملیرسیکٹرکے کارکن سید فراز عالم شہیدسمیت مواچھ گوٹھ بلدیہ ٹاؤن سے گرفتاری کے بعد لاپتہ کیے گئے ایم کیوایم کے تین کارکنان محمدریحان شہید،سیدنعیم جعفری شہید،سیدجعفرعباس شہید،ٹارگٹ کلنگ میں شہیدہونیو الے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے کارکن عبدالرؤف محمودشہید،ہمدردوں ڈاکٹرعلی اکبرشہیداورڈاکٹریاورحسین شہیدکوہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان بعدنمازظہرکراچی کے مختلف قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا
تصاویر
ویڈیو
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
ماورائے عدالت قتل اورٹارگٹ کلنگ میں کارکنان کی شہادتوں پرایم کیوایم کی یومِ سوگ کی اپیل پرملک بھرمیں پریس کلبوں کے باہرایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کے احتجاجی مظاہرے
کراچی پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ تشددکے بعد ماو رائے عدالت قتل اورٹارگٹ کلنگ میں کانشانہ بنائے گئے ایم کیوایم کے 7کارکنان وہمدردوں کوبہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم کی اپیل پر ملک بھر میں پر امن سوگ منایا گیااورشہداء کوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیاگیا۔اس سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسمیت ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم کے تمام صوبائی،ضلعی اورزنل دفاترمیں سیاہ پرچم لہرائے گئے اورکارکنان نے بازوں پرسیاہ پٹیاں باندھ کراحتجاج ریکارڈکرایاجبکہ اندرون سمیت صوبہ پنجاب،خیبرپختونخواہ،بلوچستان،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں ایم کیوایم کے کارکنان کی جانب سے پریس کلبوں کے سامنے احتجاج مظاہرے بھی کئے گئے
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کے شہید کارکنوں کا معاملہ اللہ تعالیٰ کی عدالت اور اس کے انصاف پر چھوڑدے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے کہا ہے کہ وہ ایم کیوایم کے شہید کارکنوں کا معاملہ اللہ تعالیٰ کی عدالت اور اس کے انصاف پر چھوڑدیں اورایم کیوایم کے شہداء کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے قانونی چارہ جوئی کرے۔انہوں نے کہاکہ مذہب اور فرقہ واریت کی بنیاد پر دہشت گردی ایک کینسر کی شکل اختیارکرچکی ہے ،اس کینسر سے نمٹنا صرف آرمی چیف کافرض نہیں ہے جب تک ملک بھرکے عوام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا ساتھ نہیں دیں گے پاکستان سے یہ موذی مرض ختم نہیں کیاجاسکتا۔
اتوار کے روز مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویوز دیتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایک جانب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کو گرفتارکرکے سرکاری عقوبت گاہوں میں انسانیت سو ز تشدد کا نشانہ بناکر انہیں ماورائے عدالت قتل کیاجارہا ہے
اے ۔آر۔ وائی
جیو
سماء
میٹرو
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور سے تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ نسیمہ بیگم زوجہ خواجہ منصور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ نسیمہ بیگم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ نسیمہ بیگم زوجہ خواجہ منصور کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6821
to
6830
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us