Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تاج حیدر اپنی قائد محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو تلاش کرنے اور ان کو سزا دلانے کے لئے اپنی قیادت سے سوال کریں ، غازی صلاح الدین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین نے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری و سینیٹر تاج حیدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاج حیدر کا بیان \"کھسیانی بلی کھمبا نوچے \"کے مترادف ہے او ر وہ اس طرح کے بیانات دے کر سندھ حکومت کی ناکامی کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں
Read More
Posted on:
16 Jan 2015
ایم کیوایم لائنزایریاسیکٹریونٹ196 کے اسیرکارکن سیدعلی اصغرریدی کی اہلیہ روزینہ زہرا کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لا ئنزایریاسیکٹریونٹ196کے سینٹرل جیل میں اسیرکارکن سیدعلی اصغرریدی کی اہلیہ روزینہ زہرا کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے سیدعلی اصغرزیدی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمدعادل صدیقی کے سسرصاحبزادہ مسرت حسین کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمدعادل صدیقی کے سسرصاحبزادہ مسرت حسین کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے عادل صدیقی، ان کی اہلیہ اورمرحوم کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے ذریعے دنیاکو جنگ کی طرف دھکیلاجارہاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کاعمل کرکے مسلمانوں کواشتعال دلانے کی کوشش نہیں کی جارہی ہے بلکہ دنیاکو جنگ کی طرف دھکیلاجارہاہے، اگریہ گستاخیاں جاری رہیں اورقوموں کے جذبات قابوسے باہرہوگئے توکہیں تیسری عالمی جنگ نہ ہوجائے ۔ ملت اسلامیہ اس معاملے پر ہوشمندی کامظاہرہ کرے ، اپنی کمزوریوں کا جائزہ لے اور اپنے اندر اتحاد پیدا کرے۔انہوں نے یہ بات اس معاملے پر مختلف چینلزپر اظہارخیال کرتے ہوئے کہی۔
وڈیو
جیو
سماء
English
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
ایم کیو ایم بلوچستان آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج شہید اشرف خان کی فاتحہ سوئم ادا کردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کی بلوچستان آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج شہید اشرف خان کی فاتحہ سوئم کا اجتماع جمعرات کے روز بعد نماز ظہر اورنگی ٹاؤن نمبر10 فریدکالونی میں شہید کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔فاتحہ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عامر خان ، محمد واسع جلیل، گلفراز خان خٹک، سیکٹر ز و یونٹس کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے اراکین نے اشرف خان شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں جناب الطاف حسین کی جا نب سے اظہار تعزیت و ہمددردی کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
ایم کیو ایم کے 9رکنی وفدکا 16دسمبرکو طالبان دہشت گردوں کی بدترین بربریت کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک اسکول کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے 9رکنی وفدنے حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی سربراہی میں جناب الطاف حسین کی ہدایت پر 16دسمبرکو طالبان دہشت گردوں کی بدترین بربیت کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک اسکول کا دورہ کیا اور وہاں متاثرہ بچوں اور اسکول کی پرنسپل و انتظامیہ دیگرعہدیداران سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
لوئر اورکزی میں کوئلے کی کا ن میں گیس بھرنے کے سبب 6افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لوئر اورکزی کے علاقے میں کوئلے کی کا ن میں گیس بھرنے کے سبب 6افراد کے جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام جاں بحق و زخمی افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ واقعہ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے تمام افراد کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطاکرے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
حق پرست عوام ایم کیوایم کے سینئر رکن محمد انور کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئر رکن محمد انور کی شدید علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے وائی ایم سی سیکنڈری اسکول پر قبضہ کا نوٹس لے لیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں وائی ایم سی سیکنڈری اسکول پر لینڈ مافیا کے قبضہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وائی ایم سی سیکنڈری اسکول سے لینڈ مافیا کا قبضہ واگزار کرایا جائے
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا پولیس کی جانب سے عباسی شہید اسپتال کے اطراف دو دکانداروں کی رہائی کے عیوض رقم کے مطالبے پر اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمشید کوارٹر پولیس کی جانب سے عباسی شہید اسپتال کے اطراف دو دکانداروں کی گرفتار ی کے بعد انکی رہائی کے عیوض 1لاکھ روپے فی کس مطالبے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ پولیس اہلکار شہر بھر میں معصوم شہریوں کو رشوت کے حصول کیلئے پریشان کر رہے ہیں لیکن کوئی دیکھنے اور سننے والانہیں ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ پولیس کے اس رویے پر عباسی شہید اسپتال کے اطراف دکان داروں نے احتجاجاً کاروبار بندکر دیا ہے اور اس اثنا ء میں میڈیکل اسٹورز و ضروریات زندگی کی دکانیں بند ہونے کے سبب اسپتال آنے والے مریض اور
Read More
Posted on:
15 Jan 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6791
to
6800
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us