Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب عہدیداران کورابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے وا لے نو منتخب چےئر مین میر ابراہیم ،سینئروائس چےئرمین میاں عامر ،وائس چیئر مین اسلم قاضی ،سیکریٹری جنرل سلطان لاکھانی ،جوائنٹ سیکریٹری شکیل مسعوداورفنانس سیکریٹری سلیم عادل کودلی مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
09 Jan 2015
عمران خان اورریحام خان ،انکے اہل خانہ اورتمام احباب کوشادی کی مبارکبادپیش کرتاہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورریحام خان ،ان کے اہل خانہ اورتمام احباب کوشادی کی مبارکبادپیش کی ہے اوران کیلئے دعاکی ہے۔گزشتہ روزمختلف ٹی وی چینلزسے اس بارے میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے ٹی وی چینلزپر شادی کی خبروں اوررپورٹس کی غیرضروری تشہیرپرشدیدافسوس کااظہارکیا۔انہوں نے کہاکہ ٹی وی چینلزشادی کی خبرضروردیں لیکن جس طرح ٹی وی پر بھنگڑے ناچ گانے دکھائے جارہے ہیں اورجوتماشہ بنایاجارہاہے وہ افسوسناک ہے ۔
ARY News
GEO News
SAMAA News
English Viewers
Read More
Posted on:
09 Jan 2015
قاری عثمان ایم کیوایم پرالزام لگاکرحقائق کومسخ نہیں کرسکتے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے مشترکہ بیان میں جے یو آئی ف کے رہنماء قاری عثمان کے بیان پرشدید ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ قاری عثمان ایم کیوایم پرالزام لگاکرحقائق کومسخ نہیں کرسکتے،نہ صرف کراچی بلکہ ملک کابچہ بچہ جانتاہے کہ جے یوآئی (ف)کا اصل ایجنڈاکیاہے۔انہوں نے کہاکہ قاری عثمان بتائیں کہ دیگرمسالک کی مساجدپرقبضے کرنے کی تلقین کون دیتارہاہے؟،دیگرمسالک کے علمائے کرام کوقتل کرنے کی دھمکیاں کون دیتارہاہے اورکون سے علمائے کرام ہیں جوفرقہ وارانہ فسادات کی آگ کوبھڑکاتے رہے ہیں؟۔ انہوں نے کہاکہ قاری عثمان عوام یہ بھی بتائیں کہ کون کراچی اوردیگرشہروں کے نوجوانوں کوجہادکے نام پرافغانستان وفلسطین سمیت دیگرممالک بھیجتارہاہے
English Viewers
Read More
Posted on:
09 Jan 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا ایس ایس پی سی آئی ڈی شہید راؤ چوہدری محمد اسلم کی پہلی برسی پر شہید کو خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایس ایس پی سی آئی ڈی راؤ چوہدری محمد اسلم کی پہلی برسی کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لئے انکی قومی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
09 Jan 2015
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ119کے کارکن ندیم احمدکے قتل کانوٹس لیاجائے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ119کے کارکن ندیم احمدولدفضل احمدکوکالعدم تنظیم کے موٹرسائیکل سواردہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ندیم احمدکے بہیمانہ قتل کانوٹس لیاجائے ۔
Read More
Posted on:
08 Jan 2015
اورنگی ٹاؤن میں طالبان اورلشکرجھنگوی کے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے کارکن ندیم احمد کے بہیمانہ قتل پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن میں طالبان اورلشکرجھنگوی کے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن ندیم احمد کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 119 کے کارکن ندیم احمد جنوری 2012ء میں عائشہ منزل پر ایم کیوایم کے جلسہ کے موقع پرہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہوئے تھے
Read More
Posted on:
08 Jan 2015
معروف ٹی وی آرٹسٹ زینت یاسمین کے شوہر کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی معروف ٹی وی آرٹسٹ زینت یاسمین کے شوہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
08 Jan 2015
جناب الطاف حسین کا لوئر کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار وں کے شہید اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہو نے کے واقعے پراظہارافسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہنگو لوئر کرم ایجنسی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکاروں کے شہید اور متعدداہلکاروں کے زخمی ہو نے کے واقعے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔=
Read More
Posted on:
08 Jan 2015
پاکستان بھرمیں ہونے والی دہشت گردی اورسانحہ پشاور کے اصل سرپرست مولانافضل الرحمن ہیں،قمرمنصور
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمر منصور نے کہاہے کہ آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس منافقت کا سر چشمہ تھی اور یہ پریس کانفرنس 21 ویں ترمیمی بل او ر آرمی ایکٹ میں ترمیم کے خلاف نہیں بلکہ کراچی اور کراچی کے عوام کے خلاف زہر افشانی تھی ملک میں ہونے والی دہشت گردی اورسانحہ پشاور کے اصل سرپرست مولانافضل الرحمن ہیں، مولانانے سانحہ پشاورکے معصوم بچوں،اساتذا کرام کے خون سے غداری کی ہے اور ان درندہ صفت سفاک دہشت گردوں کوبچانے کی کوشش کی ہے جو ہزاروں معصوم وبیگناہ پاکستانیوں اورپاک فوج کے ہزاروں جوانوں کو خود کش حملوں،بم دھماکوں اوردہشت گردی کے واقعات میں شہیدکرتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو اجمل پہاڑی اور صولت مرزا تو نظر آگئے لیکن GHQپر حملہ کرنے والے ڈاکٹر عثمان جیسے لاتعداد دہشتگردوں کا تذکر ہ کر نااورجوکراچی سے تعلق رکھنے والا دہشت گردجوڈرون حملوں میں مارے گئے انہیں بھول گئے،
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
08 Jan 2015
شعبہ خواتین کے زیراہتمام اکیسویں آئینی ترمیم کے احسن فیصلے کی منظوری پر ’’فتحِ عظیم‘‘ کے نام سے یومِ تشکرکے طور محفل میلاد کالال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں اکیسویں آئینی ترمیم کے احسن فیصلے کی منظوری پر ’’فتحِ عظیم‘‘ کے نام سے یومِ تشکرکے طور محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
08 Jan 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6851
to
6860
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us