Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اللہ تعالیٰ کے احکامات اور سرکار دو عالم ؐکی تعلیمات کے منکر ہیں، غازی صلاح الدین رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے اس بیان جس میں انہوں نے کہاہے کہ ’’کسی بھی مسلمان کو مسجد جلانے اورمدرسے گرانے کی باتیں زیب نہیں دیتیں‘‘پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سراج الحق اللہ تعالیٰ کے احکامات اور سرکار دوعالم ؐ کی تعلیمات کے منکر ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے قرآن مجید کے 28 ویں سپارے میں قرآن مجید کی 63 ویں سورۃ المنافقون میں مسلمانوں کے لبادے میں
Read More    Posted on: 22 Dec 2014
ملک میں دہشت گردی کی صورتحال کے پیش نظر نیشنل گرڈ میں بجلی کی ترسیل جاری رکھنے کا متبادل نظام فی الفور بنایاجائے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث گزشتہ روز کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاؤن پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی صورتحال کے پیش نظر نیشنل گرڈ میں بجلی کی ترسیل جاری رکھنے کا متبادل نظام فی الفور بنایاجائے 
Read More    Posted on: 22 Dec 2014
ایم کیوایم کے اسیر کارکن کے والد،نائن زیرو کی پڑوسن محترمہ نصرت جہاں اور پڑوسی محمود علی قریشی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے اسیر کارکن محمد دانش کے والد محمد قاسم ،ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کی پڑوسن محترمہ نصرت جہاں اور نائن زیرو کے پڑوسی محمود علی قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 22 Dec 2014
ایم کیوایم ایلڈرزونگ رنچھوڑ لائن سیکٹر کی سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد یامین اور ایلڈرزونگ لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 156کے کارکن محمد ممتاز کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ رنچھوڑ لائن سیکٹر کی سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد یامین اور ایلڈرزونگ لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 156کے کارکن محمد ممتاز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 22 Dec 2014
سانحہ پشاور کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے اورشہداء کے لواحقین اورمسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن میں ٹر یفلگر اسکوائرپر یادگاری تقریب منعقد کی گئی
پشاورمیں طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیدہونے والے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ ،اساتذہ اورعملے کوخراج عقیدت پیش کرنے اورشہداء کے لواحقین اورمسلح افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن کے تفریحی مقام ٹر یفلگر اسکوائرپر یادگاری تقریب منعقد کی گئی ۔
Read More    Posted on: 22 Dec 2014
یورپی پارلیمنٹ سانحہ پشاورپر شہیدوں کے لواحقین اورپاکستانی عوام کے ساتھ ہے۔ رکن یورپی پارلیمنٹ امجدبشیر
پشاورمیں طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیدہونے والے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ ،اساتذہ اورعملے کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن میں ٹر یفلگر اسکوائرپر منعقدکی جانے والی یادگاری تقریب میں شریک تمام شخصیات نے اس امرپراتفاق کیاہے کہ پاکستان کو بچانے کیلئے طالبان کاخاتمہ کرناہوگااوروقت کاتقاضہ ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ طالبان دہشت گردوں کی بالواسطہ اور بلاواسطہ حمایت اورمعاونت کرنے والے تمام عناصر کے خلاف بھی بھرپورکارروائی کی جائے 
Read More    Posted on: 22 Dec 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد الحق کے والد کے انتقا ل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے این ای ڈی یو نیورسٹی کے وائس چا نسلرپروفیسر ڈاکٹرمحمدعبدالحق کے والد کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تما م سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 22 Dec 2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام جامع حفصہ اور لال مسجد کے خطیب ملا عبد العزیزکے خلاف احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لال مسجد کے خطیب منافق مولانا عبد العزیز کے خلاف کراچی پریس کلب پر عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعدا د میں کارکنان و عوام نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ایم کیوا یم کی جانب سے پریس کلب کے سامنے موجود سڑک پر ہزاروں افرادکے لئے اانتظام کیا گیا تھا،
تصاویر
Read More    Posted on: 21 Dec 2014
جناب الطاف حسین کو دھمکی، فساد کرنیوالے مولوی عبد العزیز کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی ہے، آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے، قمر منصور
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لال مسجد و جامعہ حفصہ کے خطیب عبد العزیز کی جانب سے جناب الطاف حسین کودھمکی آمیز ویڈیو پیغام کے خلاف کراچی پریس کلب پر بڑا احتجاجی مظاہر ہ کیاگیا جس سے انچارج رابطہ کمیٹی پاکستان قمر منصور،رکن رابطہ کمیٹی سید حیدر عباس رضوی، سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن،حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید فیصل علی سبزواری، حق پرست سینیٹر بابر خان غوری ،حق پرست سینیٹرمولانا تنویر الحق تھانوی، معروف مذہبی اسکالر و صدر متحدہ بین المسلمین فورم جمیل راٹھوڑ ،معروف عالم دین علامہ علی کرار نقوی اور جماعت اہلسنّت کراچی کے
تصاویر
Read More    Posted on: 21 Dec 2014
کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدر نعیم قریشی اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر
Read More    Posted on: 21 Dec 2014

Urdu News Archive