Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ انتقال کرگئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کئی روز سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی عمر79سال تھی۔ انتقال کی اطلاع ملنے پررابطہ کمیٹی کے ارکان نے ڈاکٹرارشد وہرہ سے تعزیت کی اوران سے ہمدردی کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
28 Jun 2015
طارق میر سے منسوب کر کے میڈیا میں چلایا جانے والا مبینہ بیان ایم کیوایم کےمیڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر رکن طارق میر سے منسوب کر کے میڈیا میں چلائے جانے والے مبینہ بیان کو ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیوایم اس خود ساختہ بیان کی تحقیقات کر رہی ہے اور اس بارے میں ایم کیوایم کی لیگل ٹیم متعلقہ برطانوی تحقیقاتی اداروں سے رابطے میں ہے ۔
وڈیو
Read More
Posted on:
27 Jun 2015
ایم کیو ایم کے خلاف تسلسل کے ساتھ جاری میڈیا ٹرائل ایک گہری سازش کا حصہ ہے۔ واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف تسلسل کے ساتھ جاری میڈیا ٹرائل ایک گہری سازش کا حصہ ہے جس کا مقصد ایم کیو ایم کوبدنام کرنااورعوام کوایم کیوایم سے بدظن کرناہے لیکن تمام تر سازشی ہتھکنڈوں کے باوجود عوام کے دلوں سے قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کی محبت کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔چاہے کتنی ہی سازشیں کرلی جائیں ماضی کی طرح ایک بار پھر ایم کیوایم ہرامتحان و آزمائش میں کامیاب ہو گی۔
وڈیو
Read More
Posted on:
27 Jun 2015
آل پاکستان متحد ہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے پہلا کراچی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا گیا
آل پاکستان متحد ہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے پہلا کراچی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا گیا ۔اس موقع پر جناب الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون نے فیتہ کاٹ کر جبکہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے اسٹروک کھیل کر
ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا
Pictures
Read More
Posted on:
27 Jun 2015
رابطہ کمیٹی نے منظور احمد کو ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کاجنرل سیکریٹری مقرر کردیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن منظور احمد کو برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی کاجنرل سیکر یٹری مقرر کردیا ہے ۔ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ۔
Read More
Posted on:
27 Jun 2015
ایم کیوا یم لیبر ڈویژن کے سینئر کارکن محمد اختر کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے سینئر کارکن محمد اختر ولد بہادر خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Jun 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ممبر شبیر احمد قائم خانی کا سینٹرل پنجاب کمیٹی کے رکن خرم شہزاد رانا کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی ، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد احمد ظفیر ، رکن فیصل فجاج ڈار، حق پرست سینیٹر و صدر پنجاب میاں عتیق و اراکین ایڈہاک کمیٹی نے سینٹرل پنجاب کمیٹی کے رکن خرم شہزاد رانا سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
27 Jun 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس لاہور میں اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس لاہور میں اجلاس منعقدکیاگیا جس میں صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد احمد ظفیر ، رکن فیصل فجاج ڈار ،حق پرست سینیٹر و صدر پنجاب میاں عتیق، اراکین ایڈہاک کمیٹی منیر احمد ، میاں راشد ، ڈاکٹر ایم آر رحمن رانا، پروفیسر کریم خان ثاقب ، عذرا مہب ، سوشل فورم کے انچارج ڈاکٹر افتخار بخاری ، صدر شعبہ خواتین سلمیٰ منیر ، رانا اشرف ایڈووکیٹ ، ملک وسیم کھوکھر، عابد شریف ، افضال حسین نقوی ، حارث خان کاکڑ ، شوکت شاہ ، مرزا عمر عارف ، اقبال انصاری اور بابر ملک سمیت دیگرذمہ داران و کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
27 Jun 2015
نجی ٹیلی ویژن کے سینئر صحافی فیصل عزیز کے والدعبدالقیوم خان کے انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہا رافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نجی ٹیلی ویژن کے سینئر صحافی فیصل عزیز کے والد عبدالقیوم خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے فیصل عزیز سمیت مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
27 Jun 2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت نذیرحسین میڈیکل کمپلیکس حیدرآبادمیں ڈینٹل سرجری اینڈبلڈبنک کی توسیع کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت نذیرحسین میڈیکل کمپلیکس حیدرآبادمیں ڈینٹل سرجری اینڈبلڈبنک کی توسیع کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیاہے ۔خدمت خلق فاؤنڈیشن کے چیف ٹرسٹی ورکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹرنصرت شوکت نے ارکان رابطہ کمیٹی ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی ،قمرمنصوراورکے کے ایف کے ٹرسٹی ڈاکٹرصغیراحمدکے ہمراہ افتتاح کیا
تصاویر
وڈیو
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت نذیرحسین میڈیکل کمپلیکس حیدرآبادمیں ڈینٹل سرجری اینڈبلڈبنک کی توسیع کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیاہے ۔خدمت خلق فاؤنڈیشن کے چیف ٹرسٹی ورکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹرنصرت شوکت نے ارکان رابطہ کمیٹی ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی ،قمرمنصوراورکے کے ایف کے ٹرسٹی ڈاکٹرصغیراحمدکے ہمراہ افتتاح کیا۔
Read More
Posted on:
26 Jun 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5641
to
5650
of
13193
Urdu News Archive
Open Letter from Altaf Hussain to Chief of Army Staff General Asim Mun
...
27 Feb 2025
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us