Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس لاہور میں اجلاس


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس لاہور میں اجلاس
 Posted on: 6/27/2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس لاہور میں اجلاس 
’’شہید بیداری پنجاب ‘‘ بیگم طاہرہ آصف شہید کی پہلی برسی کے انتظامات اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ، تنظیمی و تحریکی معاملات کا بغور جائزہ لیا گیا 
لاہور۔۔۔۔27 جون 2015
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس لاہور میں اجلاس منعقدکیاگیا جس میں صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد احمد ظفیر ، رکن فیصل فجاج ڈار ،حق پرست سینیٹر و صدر پنجاب میاں عتیق، اراکین ایڈہاک کمیٹی منیر احمد ، میاں راشد ، ڈاکٹر ایم آر رحمن رانا، پروفیسر کریم خان ثاقب ، عذرا مہب ، سوشل فورم کے انچارج ڈاکٹر افتخار بخاری ، صدر شعبہ خواتین سلمیٰ منیر ، رانا اشرف ایڈووکیٹ ، ملک وسیم کھوکھر، عابد شریف ، افضال حسین نقوی ، حارث خان کاکڑ ، شوکت شاہ ، مرزا عمر عارف ، اقبال انصاری اور بابر ملک سمیت دیگرذمہ داران و کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اجلاس میں ’’شہید بیداری پنجاب‘‘ بیگم طاہرہ آصف شہید کی پہلی برسی کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی اور کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ بعدازاں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے لاہور سمیت سینٹرل پنجاب کے دیگر اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور تحریکی و تنظیمی معاملات میں مزید بہتری کیلئے مشاورت کی گئی ۔

10/1/2024 2:20:28 AM