Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
وزیر بلدیات اور واٹر بورڈ اینڈ سیوریج بورڈ کی ملی بھگت سے کچکول ، منزل ہائیڈرنٹس مرغی خانہ ہائیڈرنٹس تین غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو قانونی قرار دیکر کھولنے پر حق پرست اراکین اسمبلی کی مذمت
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ملی بھگت سے کراچی میں تین غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو قانونی قرار دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک طرف وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن یہ کہتے نہیں تھکتے کہ کراچی میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف کاروائی جاری ہے اور کسی غیر قانونی ہائیڈرونٹس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
Read More    Posted on: 02 Jun 2015
اورنگی اور قصبہ علیگڑھ میں ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنان اور ہمدردوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری پر حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی مذمت
اورنگی ٹاؤن ، قصبہ علیگڑھ سے منتخب ہونے والے حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے مشترکہ بیان کے ذریعے ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنان و ہمدردوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت اور وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت کی متعصبانہ پالیسیوں اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کے کرنے والے بے گناہ ایم کیو ایم کے کارکنا اور ہمدردوں کو فوری طورپر رہا کیا جائے 
Read More    Posted on: 02 Jun 2015
صوبہ خیبر پختو نخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زبردست دھاندلی کی گئی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ صوبہ خیربختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زبردست دھاندلی کی گئی ہے اور ایسی دھاندلی پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھی گئی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ مختلف ٹی وی چینلز پر الیکشن کے دن بدترین دھاندلی کے مناظردکھائے گئے ہیں اور بعض جگہوں پر لوگوں کو کرکٹ بیٹ کے ساتھ بیلٹ بکس لیکر بھاگتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے
Read More    Posted on: 02 Jun 2015
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مہنگائی کے دور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو غریب عوام پر ظلم قرار دیا ہے ۔
English
وڈیو
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے دو بڑے شہروں میں اہم سیمینار کا انعقاد
ایم کیو ایم کینیڈا (پ ر ) ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے دو بڑے شہروں ٹورونٹو اور مانٹریال میں سیمینار زکا اہتمام کیا گیا جس کا موضوع تھا ’’پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کیونکر ضروری ہیں ‘‘ ۔ ان تقاریب میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات اور عوام عوام نے بڑی تعداد شرکت فرمائی ۔ اس موقع پر پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام پرایم کیو ایم کینیڈا کے سنٹرل آرگنائزرآصف قاضی سمیت معروف اہل فکر و دانش نے اظہار خیال کیا اور مدلل تقاریر و شماریات کے ذریعے پاکستان کو موجودہ دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے نئے انتظامی یونٹس کی افادیت کو اجاگر کیا
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
بزرگ سیاسی رہنما میاں افتخار حسین کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کرنا خیبرپختونخوا حکومت کا کھلا آمرانہ عمل ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ سیاسی رہنما میاں افتخارحسین کوہتھکڑی لگاکرعدالت میں پیش کرنے کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے خیبرپختونخوا حکومت کاکھلاآمرانہ عمل قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر ملک، قوم ، گروہ،قبیلے کے اپنے اپنے اطوار، اپنے اپنے رسم ورواج ہوتے ہیں۔زندگی کے مختلف مواقع پر خوشی وغم منانے کے اپنے طورطریقے ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں لیکن اپنے بزرگوں کی عزت کرنا تمام قوموں،
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کوکالعدم قراردے کرنئے سرے سے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موو منٹ پاکستان کے قا ٰئد الطاف حسین نے چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بڑے پیمانے پرہونے والی دھاندلی سے پوری دنیامیں پاکستان کامذاق اڑرہاہے لہٰذا ان بلدیاتی انتخابات کوکالعدم قراردے کرنئے سرے سے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں۔
English Viewers
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
سندھ حکومت پانی بند کرکے مفت ٹینکرز کے نام پر کراچی کے عوام کی تذلیل کررہی ہے ، قمر منصور
کراچی میں پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں جاری عوامی احتجاج کے سلسلے میں پیر کی شام ایم کیو ایم کی جانب سے کورنگی نمبر5 مین روڈ پر بڑے عوامی احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ۔
تصاویر
English Viewers
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
ایم کیو ایم آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اور پنجاب بھر میں اپنے امیدوار نامزد کرے گی، میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ساندہ کلاں کی یوسی 85 میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم پنجاب کے صدر و حق پرست سینیٹر میاں عتیق ، اراکین ایڈہاک کمیٹی سینٹرل پنجاب منیر احمد ، ڈاکٹر ایم آر رحمن ، میاں راشد ، پروفیسر کریم خان ثاقب ، عذرا مہب ، نازیہ امام ، شعبہ خواتین لاہور کی صدر سلمیٰ منیر اور لائرز فورم کے انچارج رانا اشرف ایڈووکیٹ سمیت مردو خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین کو ہتھکڑیاں ڈال کر عدالت میں پیش کرنے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر اوربزرگ سیاسی رہنما میاں افتخار حسین کو ہتھکڑیاں ڈال کر عدالت میں پیش کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو پاکستان کی مشرقی روایات اور تہذیب کی صریحاً خلاف ورزی قراردیا ہے ۔
English
Read More    Posted on: 01 Jun 2015

Urdu News Archive