Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حکومت سندھ کی جانب سے رینجرزکوصرف کراچی میں آپریشن کااختیاردینا جانبدارانہ اورمتعصبانہ ہی نہیں بلکہ کراچی دشمنی پرمبنی ہے ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے پورے سندھ کے بجائے صرف کراچی میں رینجرزکوآپریشن کے اختیارات دینے پرگہری تشویش کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ امن وامان کی صورتحال پورے سندھ میں خراب ہے لیکن حکومت سندھ کی جانب سے رینجرزکوصرف کراچی میںآپریشن کااختیاردیاگیاہے جوکہ انتہائی حیران کن اورباعث تشویش ہے۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
مخیر حضرات اور عوام رمضان المبارک میں زکوٰۃ ، فطرہ اور دیگر عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن کو دیں ، ترجمان خدمت خلق فاؤنڈیشن کی اپیل
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ترجمان نے مخیر حضرات اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ رمضان المبارک میں زکوٰۃ ، فطرہ اور دیگر عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن کو دیں اور دکھی انسانیت کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ مخیر حضرات اور عوام رمضان المبارک میں اپنے عطیات شہر کے مختلف علاقوں میں قائم کئے گئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مراکز کے علاوہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد اور مسلم کمرشل بنک واٹر پمپ برانچ کے اکاؤنٹ نمبر 0431390931000816، برانچ کوڈ نمبر 0073میں جمع کراسکتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ سردار عبد القیوم خان مرحوم کی کشمیریوں کے حقوق کے حصول کی جدوجہد اور ان کیلئے کی جانے والی خدمات ناقابل فراموش ہیں جس پر مرحوم زبردست خراج عقیدت کے مستحق ہیں ۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
حیدرآباد میں بھی ایم کیوایم کی سیاسی اورفلاحی سرگرمیوں میں رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حیدرآبادزونل آفس کے قریب رینجرز کی جانب سے خدمت خلق فاؤنڈیشن کا بینر پھاڑنے اور وہاں موجود کارکنان کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج تقریباً ساڑھے بارہ بجے رینجرز کی تین موبائلوں پر سوار اہلکاروں نے بھائی خان چوک پر آٹاچکی پر لگایا گیا
Read More
Posted on:
09 Jul 2015
ایم کیو ایم امریکہ کا سالانہ کنونشن 31جولائی تا2اگست امریکہ کے شہر ڈیلس میں منعقد کیا جائے گا، تیاریوں کا آغاز ہوگیا
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیر اہتمام 19ویں سالانہ کنونشن کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ سالانہ کنونشن31جولائی تا 2اگست ،امریکہ کے شہر ڈیلس میں منعقد کیا جائے گا
Read More
Posted on:
09 Jul 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا کراچی میں یوم علیؓ کے مرکزی جلوس کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے ہمراہ کراچی میں یوم علیؓ کے مرکزی جلوس میں شرکت کی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے اتحاد بین المسلمین کا پیغام پہنچایا۔وفد میں حق پرست اراکین اسمبلی سید علی رضا عابدی ، ڈاکٹر صغیر احمد، جمال احمد شامل تھے۔
Read More
Posted on:
09 Jul 2015
لندن میٹروپولیٹن پولیس نے قائدتحریک الطاف حسین کی ضمانت میں 5اکتوبر تک کی توسیع کردی ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہاہے کہ لندن میٹروپولیٹن پولیس نے قائدتحریک الطاف حسین کی پولیس ضمانت میں 5اکتوبر2015ء تک کی توسیع کردی ہے
Read More
Posted on:
08 Jul 2015
چوہدری نثاررینجرزکی زیادتیوں کاازالہ کر یں،کراچی کے عوام کے زخموں پرنمک پاشی نہ کریں،مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی پریس کانفرنس پرتبصرہ کرتے ہوئے ان سے سوال کیاہے کہ چوہدری نثاربتائیں کہ پاکستان کے کس آئین اورکس قانون میں لکھاہے کہ کسی رجسٹرڈ فلاحی ادارے کیلئے زکوٰۃ فطرے کے عطیات جمع کرنے والے کارکنوں کوگرفتارکیاجائے ؟
Read More
Posted on:
08 Jul 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کی اردو معرو ف ناول نگا ر عبد اللہ حسین (مرحوم )کے گھر جا کر ان کی بیو ہ ڈاکٹر فرح اور بیٹی نور سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد نے منگل کے روز اردو معرو ف ناول نگا ر عبد اللہ حسین (مرحوم )کے گھر جا کر ان کی بیو ہ ڈاکٹر فرح اور بیٹی نور سے ملاقات کی اورمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔ وفد میں سینٹر ل پنجاب ایڈ ہاک کمیٹی کے ارکان میان راشد اور ڈاکٹر رحمان رانا دیگر ذمہ داران شامل تھے۔
English
Read More
Posted on:
08 Jul 2015
ایم کیوایم کی جدوجہدمیں قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کارکنان،عوام ، ماؤں بہنوں اور بزرگوں کابڑاکردارہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی جدوجہدمیں قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کارکنان،عوام ، ماؤں بہنوں اوربزرگوں کابڑاکردارہے۔انہوں نے یہ بات آج قصبہ علی گڑھ سیکٹرسے تعلق رکھنے والے بزرگ کارکنوں اورشعبہ خواتین کی کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
English
Read More
Posted on:
08 Jul 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5571
to
5580
of
13193
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us