Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رینجرز کابیان اس حقیقت کااعتراف ہے کہ آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف کیاجارہاہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے بے گناہ عہدیداروں اور کارکنوں کی بلاجوا زگرفتاریوں پر رینجرز کی جانب سے وضاحتی بیان کو انتہائی گمراہ کن قراردیتے ہوئے کہاہے کہ رینجرزکے ترجمان کابیان اس حقیقت کااعتراف ہے کہ آپریشن صرف اورصرف ایم کیوایم کے خلاف کیاجارہاہے اوراب اس بات میں کوئی شبہ نہیں رہ گیاکہ آپریشن کامقصد کراچی سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ کرنانہیں بلکہ ایم کیوایم کوختم کرناہے ۔
English
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹرکے انچارج رکن الدین کو گرفتارکرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزکے ہاتھوں ایم کیوایم لانڈھی سیکٹرکے انچارج رکن الدین کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے خلاف ریاستی تشددکی کارروائیاں روزبروزبڑھتی جارہی ہیں ، ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کواندھادھندگرفتارکیاجارہاہے اورمختلف جھوٹے مقدمات میں ملوث کیاجارہاہے اوراس کے لئے رمضان کابھی کوئی احترام نہیں کیاجارہاہے۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
بعض خواتین اورمرداینکرپرسنزخفیہ اشاروں پر ایم کیوایم کے فلاحی ادارے کیلئے عطیات کرنے والوں کے خلاف زوروشورسے مہم چلائے ہوئے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بعض خواتین اورمرداینکرپرسنزخفیہ اشاروں پر معقول رقم لے کر ایم کیوایم کے خلاف جھوٹے الزامات پرمبنی ٹی وی ٹاک شوزکرنے کے علاوہ آج کل ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے لئے زکوٰۃ فطرے کے عطیات اورقربانی کی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف زوروشورسے مہم چلائے ہوئے ہیں اوراس مقصدکیلئے خاص طورپرایسے افرادکوپروگراموں میں بلایا جاتاہے جنہیں ایم کیوایم سے بلاوجہ کابیراورتعصب ہے اوروہ ایم کیوایم سے نفرت اورتعصب رکھنے کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کی تنظیمی وفلاحی سرگرمیوں کو مفلوج کیا جارہاہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیو ایم یا خدمت خلق فاؤنڈیشن کا کوئی کارکن جبراً عوام سے فطرانہ اور زکوۃ وصول نہیں کررہاہے،ایم کیو ایم کی سیاسی و فلاحی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی لگادی گئی ہے، پاکستان پروٹیکشن ایکٹ ملک دشمنوں کے خلاف بنایا گیا تھا لیکن بظاہر اسکا استعمال صرف ایم کیو ایم کے خلاف ہو رہاہے جو ایم کیو ایم پر ظلم ہے جس میں سندھ حکومت اور وزیر اعلیٰ سندھ برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی آڑمیں پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو انتقامی کارروائیوں کانشانہ بنارہی ہے ۔ارکان اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی نے حکومت سندھ کی جانب سے فیڈرل بی ایریا میں بوہرہ کمیونٹی کاشادی ہال منہدم کرنے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی آڑمیں پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو انتقامی کارروائیوں کانشانہ بنارہی ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ٹیلیفون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قا ئد جناب الطاف حسین نے سندھ کے شہریوں پر رینجرز کے غیر آئینی، غیر قانونی اور زمانہ جاہلیت کے ظلم و ستم ڈھانے کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو فون کیا کیونکہ دوسرے فون سے کیا گیا تھا تو آواز صاف نہیں آرہی تھی اور سائیں قائم علی شاہ اپنی ضعیف العمری کے باعث الفاظوں کو صحیح معنوں میں سمجھ نہیں پارہے تھے
English
وڈیو
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
رینجرزکا ایم کیوایم کے فلاحی ادارے کے کے ایف کی فلاحی سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرناغیرقانونی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ عوام کی بلاامتیازاوربے لوث مددکرنے والے ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرناغیرقانونی، غیر شرعی ہے اوراس کیلئے عطیات جمع کرنے والوں کوگرفتارکرکے انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنا نہ صرف سراسرظلم ہے بلکہ عذاب خداوندی کو دعوت دینے کے مترادف بھی ہے ۔
وڈیو
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
ڈی آئی جی سلطان خواجہ کو ڈرادھمکا کر مجبور کیاجارہا ہے کہ وہ آئی جی سندھ سے معافی مانگیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے دوٹوک الفاظ میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کے ڈی آئی جی سلطان خواجہ پر آئی ایس آئی ، ایم آئی ، رینجرز ،حکومت سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے اس دباؤ کا سختی سے نوٹس لیں جس کے تحت سلطان خواجہ کو ڈرادھمکا کر مجبور کیاجارہا ہے کہ وہ آئی جی سندھ سے معافی مانگیں ۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے شریک چئرمین آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے غیرذمہ دارانہ رویہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ۔
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
اردو کے معروف ناول نگا ر عبد اللہ حسین کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کا اظہا ر افسوس
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے اردو معرو ف ناول نگا ر عبد اللہ حسین کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ عبد اللہ حسین کے انتقال سے اردو آدب میں کبھی نہ پر ہو نے والا خلاء پید ا ہو گیا ،عبد اللہ حسین کو ان کے لکھے گئے ناول کے زریعے ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا
Read More
Posted on:
04 Jul 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5601
to
5610
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us