Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کے خواتین سمیت نامزد کردہ 22امیدواروں کی کامیابی پر الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کے خواتین سمیت نامزد کردہ 22امیدواروں کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ نامزد حق پرست امیدواروں کی خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ملک بھر کے مظلوم عوام کی فتح ہے ۔
English
وڈیو

Read More    Posted on: 01 Jun 2015
پاکستان میں متعین جاپان کے فرسٹ سیکریٹریKATSUNORI ASHIDA کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادمیں سینٹر نسرین جلیل سے ملاقات

پاکستان میں متعین جاپان کے فرسٹ سیکریٹری KATSUNORI ASHIDA نے جاپان کے قونصل MITSUHIRO KOBAYASHI کے ہمراہ پیر کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادمیں ایم کیو رابطہ کمیٹی کی رکن سینٹر نسرین جلیل سے ملاقات کی ۔ 
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی کی شب برآت کے سلسلے میں "دعوت اسلامی" کے اجتماع میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ علماء کمیٹی کے انچارج جاویداحمدو اراکین نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ کیا اور مہتمم جامعہ جناب مفتی محمد نعیم سے ملاقات کی اورحالیہ فرقہ وارانہ کشیدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا 
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
ایم کیوایم حیدر آباد زون کے کا رکن فضل احمد کی ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدر آباد زون کے کا رکن فضل احمد کے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر گہر ی تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کے نامزد کردہ کامیاب ہونے والوں کی کل تعداد22ہوگئی جبکہ کامیابی حاصل کرنے والوں میں9خواتین بھی شامل ہیں،اعلامیہ
صوبہ خیبرپختونخواہ میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے نامزد کردہ 22حق پرست امید وار کارمیاب ہوئے ہیں ، کانٹیں دار مقابلے میں جیتنے والے12امید واروں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے نامزد کردہ10امید وار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں ۔ گزشتہ روز ہونے والے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں متحد ہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امید واروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں سے انتخابات میں حصہ لیا اور شدید مصائب و مشکلات کے باوجود حق پرست امید واروں کی شکل میں کامیابیاں حا صل کیں
Read More    Posted on: 01 Jun 2015
اے این پی کے سینئرترین رہنمامیاں افتخارحسین کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئرترین رہنمامیاں افتخارحسین اور انکے محافظ کی خیبرپختونخوا پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میاں افتخارحسین ایک جراتمندرہنما ہیں جو ہرکڑے سے کڑے وقت میں ایک چٹان کی طرح اے این پی کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جو شخص اپنے اکلوتے جواں سال بیٹے کے قاتلوں کومعاف کردے وہ کسی پرگولی چلانے ، ہلاک کرنے یانقصان پہنچانے کاتصوربھی نہیں کرسکتا۔
وڈیو
Read More    Posted on: 31 May 2015
پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کے تحت عوامی احتجا ج کاسلسلہ جاری
کراچی میں جاری پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجا ج کا سلسلہ جاری ہے
Read More    Posted on: 31 May 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا سیدسے فون پران کی والدہ محترمہ مہ جبین افضال کے انتقال پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا سید کی والدہ محترمہ مہ جبین افضال کے انتقال پران سے فون پر تعزیت کی ۔ سمیتاسیدسے گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 31 May 2015
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعات ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہیں، حق پرست سینیٹر نگہت مرزا حنا
متحدہ قومی موومنٹ کی سینیٹر نگہت مرزا حنانے خیبر پختونخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین دھاندلی ،جبرو تشدد ، ر خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنے اور انتخابی قوانین کی کھلے عام دھجیاں اڑائے جانے کے عمل نے ملک کیسیاسی تاریخ میں ایک بدترین سیاہ باب کا اضافہ کیا ہے 
Read More    Posted on: 31 May 2015
ایم کیوا یم کی رکن سندھ اسمبلی سمیتاافضال کی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا سیدکی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سمیتاافضال سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ماں خدا کی انسان کو عطا کی گئی انمول نعمت ہے
Read More    Posted on: 31 May 2015

Urdu News Archive