Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رینجرزکے ہاتھوں ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادکے سیکٹرانچارج عمران رفیق ، دیگر ذمہ داروں ، کارکنوں کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزکے ہاتھوں ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادکے سیکٹرانچارج عمران رفیق اور ایم کیوایم کے دیگر ذمہ داروں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
26 Jun 2015
اے پی ایم ایس او نوجوانوں کے ساتھ ملکر شہر کراچی کی رونقیں بحال کر رہی ہے۔آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن
اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام پہلا آل کراچی چیمپئنز ٹرافی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز 27 جون سے جناح گراؤنڈعزیزآباد میں کیا جارہاہے جس میں شہر بھر کی درجنوں ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
Read More
Posted on:
26 Jun 2015
بین الاقوامی میڈیا کی غلط رپورٹ کو بنیاد بنا کرایم کیوایم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد کی منظوری پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد منظور کئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا کی ایک غلط رپورٹ کو جواز بنا کر اپنے ہی ملک کی محب وطن جماعت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد کا منظور ہوناایک المیہ ہے ۔
English
Read More
Posted on:
26 Jun 2015
ایم کیوایم جنرل ورکرزاجلاس ؍مجموعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعرات کے روزایم کیوایم کے جنرل ورکرز اجلاس لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہواجس میں ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔جنرل ورکرزاجلاس سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے انتہائی اہم ٹیلی فونک خطاب کیا
Read More
Posted on:
25 Jun 2015
بی بی سی کی رپورٹ میں لگائے جانے والے الزامات کی کھل کرتردیدکرتے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطا ف حسین نے کہاہے کہ ہم بی بی سی کی رپورٹ میں لگائے جانے والے الزامات کی کھل کرتردیدکرتے ہیں، یہ سارے الزامات جھوٹے ہیں۔انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے جنرل ورکزاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین کا یہ خطاب امریکہ ، کینیڈا، برطانیہ اور پاکستان بھرکے مختلف شہروں میں بیک وقت براہ راست سناگیا ۔ جنرل ورکرز اجلاس کامرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
25 Jun 2015
رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکن آصف علی کو وقاص علی شاہ کے قتل میں ملوث کرنا قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے کارکن آصف علی کو11 مارچ کورینجرزکی فائرنگ سے شہیدہونے والے کارکن وقاص علی شاہ کے بہیمانہ قتل میں ملوث کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزنے ایم کیوایم گلستان جوہرسیکٹر کے
وڈیو
Read More
Posted on:
25 Jun 2015
اسنیپ چیکنگ کے نام پر کارکنوں کو نائن زیرو آنے سے روکنے اور ہراساں کرنے کا عمل بند کیا جائے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے رینجرزکی جانب سے نائن زیروپرایم کیوایم کے جنرل ورکرز اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے کارکنوںاورہمدردوںکوہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہاکہ آج نائن زیروپرجنرل ورکرزاجلاس ہے جس کااعلان گزشتہ روز کیاگیا جومیڈیاپرنشرہوچکاہے لیکن آج رینجرزکے اہلکار نائن زیروکے اطراف تمام راستوں پر گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ کے نام پررکاوٹیں کھڑی کرکے
Read More
Posted on:
25 Jun 2015
باڈی بلڈنگ کے بین الاقوامی مقابلے میں گولڈمیڈل حاصل کرنے والے کراچی کے نوجوان باڈی بلڈر عبدالمالک کا کراچی ایئر پورٹ پر متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شاندار استقبال
باڈی بلڈنگ کے بین الاقوامی مقابلے میں گولڈمیڈل حاصل کرنے والے کراچی کے نوجوان باڈی بلڈر عبدالمالک کا کراچی ایئر پورٹ پر متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں کامیابی پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح نوجوان باڈی بلڈر عبد المالک جب کراچی ایئر پورٹ پہنچے تو ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی کے ہمراہ سینکڑوں کارکنان نے انہیں ویلکم کہا
Read More
Posted on:
25 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے بین الاقوامی مقابلے میں گولڈمیڈل حاصل کرنے والے کراچی کے نوجوان باڈی بلڈر عبدالمالک کو انکی شاندارکامیابی پر فون کرکے مبارکبادپیش کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے باڈی بلڈنگ کے بین الاقوامی مقابلے میں گولڈمیڈل حاصل کرنے والے کراچی کے نوجوان باڈی بلڈر عبدالمالک کو انکی شاندارکامیابی پر فون کرکے مبارکبادپیش کی ۔عبدالمالک نے جناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے مشکل حالات میں اس سے قبل 2012ء میں بھی بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لیکراعزازحاصل کیاتھا اوراس مرتبہ بھی مشکلات کے باوجود بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لیااورگولڈمیڈل حاصل کیا اوربین الاقوامی فورم پر پاکستان کاپرچم لہرایا۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2015
پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے پیش نظرکالاباغ ڈیم پر سندھ کے عوام کے تحفظات دورکرکے یہ منصوبہ پایہ تکمیل کوپہنچایاجائے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے فاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے پیش نظر کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر سندھ کے عوام کے تحفظات دورکرنے کیلئے چاروں صوبوں کے ماہرین کااجلاس بلایاجائے اوران کی سفارشات کے مطابق یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور اگر سندھ کے عوام کے تحفظات دورنہ کیے جاسکیں تو پانی ذخیرہ کرنے کیلئے ملک بھر میں چھوٹے چھوٹے ڈیمز تعمیر کیے جائیں تاکہ بارشوں کا پانی ضائع نہ ہو
English
Video
Read More
Posted on:
24 Jun 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5651
to
5660
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us