Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بلوچستان کے علاقے بولان کی امام بارگاہ کاظمیہ میں بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس اور دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے بلوچستان کے علاقے بولان کی تحصیل بھاگ میں امام بارگاہ کاظمیہ میں بم دھماکے پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے بم دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے متعدد افراد اور انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ ا
Read More    Posted on: 22 Oct 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا بلوچستان کی تحصیل بھاگ میں امام بارگاہ کاظمیہ میں بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان کی تحصیل بھاگ کی امام بارگاہ کاظمیہ میں نماز مغرب کے دوران بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے واقعہ کو افسوسنا ک قرار دیتے ہوئے کہاکہ ملک میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران محرم الحرام میں تخریب کاری کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور لمحہ فکریہ ہے،ایک جانب ملک میں امن و امان کی بہتری کے بلند و بانگ دعوے کئے جارہے ہیں لیکن اس تمام تر صورتحال میں ایسا واقعہ قانون نافذ
Read More    Posted on: 22 Oct 2015
ملتان زون تحصیل صادق آباد کی کمیٹی کے رکن مرزا پھو ل دین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ایم کیو ایم کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم ملتا ن زون ضلع رحیم یار خان تحصیل صادق آبا دکی کمیٹی کے رکن مرزا پھو ل دین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
Read More    Posted on: 22 Oct 2015
رینجرز اور سادہ لباس اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اور سادہ الباس اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ شہر میں جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف شروع کئے جانیو الے آپریشن کی آڑ میں مسلسل ایم کیوایم کو نشانہ بنانا سراسر انتقامی کارروائی اور غیر جمہوری عمل ہے 
Read More    Posted on: 22 Oct 2015
بار بار عوامی اعتماد کے باوجود ایم کیوایم کے عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیاجارہا ہے ، رابطہ کمیٹی رکن اقبال مقدم
بلدیاتی الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام عوامی رابطہ مہم اور کانر میٹنگوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز لیاقت آباد ایف سی ایریا میں بڑی کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس میں علاقے کے نوجوانوں ،بزرگوں، خواتین اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور نامزد حق پرست امیدواران کا خیر مقدم کیا 
Read More    Posted on: 21 Oct 2015
رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم گلشن معمار اسکیم 33 کے کارکن عدیل کی گرفتاری پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزاہلکاروں کے ہاتھوں عزاداران حسین کیلئے لگائی گئی پانی کی سبیل پربیٹھے ہوئے ایم کیوایم گلشن معماراسکیم 33یونٹ33-Aکے کارکن عدیل کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ چھاپے و گرفتاریوں کے ذریعے ایم کیوایم کے کارکنان کے بلند حوصلوں کو ہر گز کمزور نہیں کیاجاسکتا اور نہ ہی غیر قانونی اورغیر آئینی ہتھکنڈے استعمال کرکے کارکنان کو قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم سے دور کیا جاسکتا ہے۔
Read More    Posted on: 21 Oct 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے وفد کی علامہ فرقان عابدی اور سید حسین رضوی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
ایم کیوا یم کی جانب سے محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے رابطہ کمیٹی کے وفد نے علامہ فرقان عابد ی اور سید حسین رضوی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ۔ وفد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈوکیٹ، عبد القادر خانزادہ ،علماء کمیٹی کے ارکان اور حق پرست اراکین اسمبلی شامل تھے۔
Read More    Posted on: 21 Oct 2015
ممتازسینئر صحافی سمیع ابراھیم پر واشنگٹن میں دہشت گردوں کے حملہ پر ایم کیوایم کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت کی مذمت
متحدہ قومی مومنٹ کے قائم مقام کنوینزندیم نصرت نے ممتازسینئر صحافی سمیع ابراھیم پر پاکستانی ایمبیسی واشنگٹن میں دہشت گردوں کے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 21 Oct 2015
کراچی کا پانی چوری کرکے غیرقانونی طریقے سے پانی فروخت کیا جارہا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کراچی میں ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت کراچی کاپانی چوری کیاجارہاہے اور غیرقانونی طریقے سے پانی فروخت کیاجارہاہے جس کی وجہ سے شہر میں پانی کابحران شدیدسے شدیدترہوتاجارہاہے۔اپنے ایک بیان میں ربطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کی سٹی گورنمنٹ کے دورمیں کراچی میں پانی کاکوئی مسئلہ نہیں تھا بلکہ حق پرست قیادت نے لیاری اورکراچی کے دیگر قدیم علاقوں تک کے کئی دہائیوں پرانے پانی کے مسئلے کوحل کردیاتھا
Read More    Posted on: 21 Oct 2015
روزنامہ ایکسپریس اخبار کے رپورٹر عمیر علی انجم اور عامر خان کی علالت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش اور دعا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک کے معروف روزنامے ایکسپریس کے رپورٹر عمیر علی انجم کی علالت اوررپورٹر عامر خان کے ایکسیڈنٹ پر تشویش کا اظہار کیاہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے دونوں افراد سے دلی ہمدردی
Read More    Posted on: 21 Oct 2015

Urdu News Archive