Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مظفر گڑھ میں پولیس اہلکاروں کی خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے واقعہ پر شعبہ خواتین کی انچارج ورکن اسمبلی کشو زہرا کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے مظفر گڑھ میں پولیس اہلکاروں کی خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی سخت ترین الفاظ میں کی ہے اور انصاف نہ ملنے پر تھانے کے باہر خاتون کی جانب سے خودسوزی کرنے کے دلدوز واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 14 Oct 2015
ایم کیوا یم کے وفد کا گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے مقام کا دورہ
کراچی کے علاقیگلستان جوہر بلاک 1میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے کے افسوسناک واقعہ کی اطلاع ملتے 58ہی رات گئے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا ، اراکین رابطہ کمیٹی امین الحق ، محمد حسین ، حق پرست ارکان قومی صوبائی اسمبلی مزمل قریشی ، فیصل سبزواری اور ارتضیٰ فاروقی کے ہمراہ گلستان جوہر بلاک نمبر 1میں واقع جائے حادثہ کا ہنگامی طورپر دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا ۔
Read More    Posted on: 13 Oct 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سینئر صحافی اور دی نیوز ایمپلائزیونین کی صدر محترمہ سحر بانو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی اور دی نیوز ایمپلائزیونین کی صدر محترمہ سحر بانو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین 
Read More    Posted on: 13 Oct 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے چار رکنی وفد کی سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم سے کراچی میں واقع ان کی رہائشگا ہ پر ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے چار رکنی وفد نے گزشتہ روز سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم سے کراچی میں واقع ان کی رہائشگا ہ پر ملاقات کی ۔وفد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مذاکرات کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے اراکین جن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان محمد حسین ، شبیر قائم خانی ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر اور مستعفی رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل شامل تھے
Read More    Posted on: 13 Oct 2015
ایم کیوایم فیڈرل بھی ایریا سیکٹر کے کارکن ارشد حسین شہید کو محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین شہید کو محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 13 Oct 2015
دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن ارشد حسین کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین ولد لئیق حسین کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ارشد حسین شہید کے سفاکانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے
Read More    Posted on: 13 Oct 2015
ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جنا ب الطاف حسین نے نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 148کے کارکن ارشد حسین ولد لئیق حسین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 13 Oct 2015
گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے سبب متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم جھونپڑیوں پر مٹی کا تودہ گرنے کے سبب خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
Read More    Posted on: 13 Oct 2015
ایم کیوایم کے نامزد بلدیاتی امیدواران اور انکے گارنٹرز کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور ان کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے نامزد بلدیاتی امیدواران اور انکے گارنٹرز کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور ان کی گرفتاریوں کی جارہی ہیں ، ہمیں گرفتاریوں کے بعد سے اپنے نامزد بلدیاتی امیدواران کی زندگیوں کے حوالے سے شدید خدشات درپیش ہیں۔
Read More    Posted on: 13 Oct 2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان آج مورخہ 13؍ اکتوبر 2015ء بروز منگل شام 4بجے’’ کراچی پریس کلب‘‘ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔
Read More    Posted on: 13 Oct 2015

Urdu News Archive