Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آل پاکستان گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، حق پرست ارکان قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے آل پاکستان گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ کے مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آل پاکستان گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کیے جائیں اورایسوسی ایشن کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آل پاکستان گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے گزشتہ چارروز سے ٹیکس میں اضافے کی مخالفت، امن وامان کے قیام اوردیگر مطالبات کے حق میں پورے ملک میں ہڑتال کااعلان کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
فوج کے ترجمان نے منور حسن کے مذموم بیان پر واضح مؤقف اختیارکرکے18کروڑ پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک فوج کے شعبہء تعلقات عامہ ISPR کے اس بیان کا زبردست خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے پاک فوج کے بارے میں امیرجماعت اسلامی منورحسن کے غیرذمہ دارانہ بیان کی شدیدمذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ منورحسن نے مسلح افواج ،پولیس اورسیکوریٹی فورسزکے افسروں جوانوں اور ہزاروں پاکستانی شہریوں کے سفاک قاتل اورمساجد، امام بارگاہوں، بزرگان دین کے مزارات، دیگرمذاہب کی عبادت گاہوں،اسکولوں، مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرجی ایچ کیو ، آرمی،نیوی، فضائیہ کی حساس تنصیبات، حساس اداروں کے دفاتر اوردیگراہم مقامات پر بم دھماکوں کے ذمہ دارحکیم اللہ محسود کو شہید قرار دیا تھا
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
سندھ بار کونسل کے انتخابات برائے سال 2014ء تا2019میں کامیاب ہونے والے اراکین کوجناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ بار کونسل کے انتخابات برائے سال 2014ء تا2019میں کامیاب ہونے والے اراکین کو دل کی گہرئیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
منور حسن وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے افسران وجوانوں کے خون کامذاق اڑارہے ہیں۔ایم کیوایم علماء کمیٹی
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی نے جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کے اس بیان کی کہ\" طالبان سے جنگ کرنے والاپاکستانی فوجی شہید نہیں ہے \" شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک قراردیا ہے ۔ علماء کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں سرزمین پاکستان کی سرحدوں کی دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے جوان و افسران کو خراجِ عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے وہ جوان اور افسران جو اپنے وطن کے دفاع کیلئے دہشتگردوں سے بر سر پیکار ہیں وہ پاکستان کے 18کروڑ عوام کے محافظ ہیں
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری ملک شاہنوازاعوان ، مغل برادری کے صدر شبیر مغل اور گجر برادری کے روح رواں مشرف گجر کی اپنے وفد کے ہمراہ رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی سے ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری ملک شاہنواز اعوان ، مغل برادری کے صدر شبیر مغل اور گجر برادری کے روح رواں مشرف گجر نے ایک نمائندہ وفد کے ہمراہ گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی رؤف صڈیقی سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکرو فلسفہ اور نظریئے سے متاثر ہوکر اپنے ساتھیوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
گوجرانوالہ میں امام بارگاہوں پر فائرنگ کے مذموم واقعات پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گوجرانوالہ میں دو امام بارگاہوں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور محرم الحرام کے موقع پر امام بارگاہوں پر فائرنگ کے واقعات کو فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے جناب الطاف حسین کی عملی کاوشیں نظر انداز نہیں کی جاسکتیں ، علامہ فرقان حیدر عابدی ، مولانا اسد دیو بندی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین احمد سلیم صدیقی ، جاوید کاظمی اور عادل خان نے محرم الحرام کے موقع پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے معروف علماء علامہ فرقان حیدر عابدی اور ممتاز عالم دین مولانا اسد دیو بندی سے ان کی رہائشگاہوں پر ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
حکیم الامت ، شاعرِ مشرق علامہ اقبال ؒ مذہبی و فرقہ وارانہ نفرتوں اور تعصبات سے پاک تھے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکیم الامت ، شاعرِ مشرق علامہ اقبال ؒ مذہبی و فرقہ وارانہ نفرتوں اور تعصبات سے پاک تھے اور تمام مذاہب و عقائد کا احترام کرتے تھے جس کا ثبوت انکے آفاقی کلام میں جابجا ملتا ہے ۔136ویں اقبال ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ علامہ اقبال ؒ ایک آفاقی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک ممتاز قانون دان ، سیاستدان اور مسلم صوفی بھی تھے اور ان کی تدریس ، وکالت کے علاوہ ر سماجی خدمات کا ہر ایک معترف ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کرنے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں امام سمیت 3افراد کے ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہے کہ دہشت گرد اس طرح کے دہشت گردی کے واقعات ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش کررہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 112-Aکے کارکن الیاس کے والد حسین بخش ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر بن قاسم یونٹ گلشن حدید فیز 1کے کارکن سید فواد علی کی والدہ اور ایم کیو ایم بدین زون کے کارکن محمد خان کی والدہ مسماۃ فاطمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Nov 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10621
to
10630
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us