Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کرنے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت


گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کرنے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
 Posted on: 11/9/2013
گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کرنے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
اس طرح کے دہشت گردی کے واقعات ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش ہے 
صدر ، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ امام بار گاہوں پر فائرنگ کا نوٹس لیں ، رابطہ کمیٹی کا مطالبہ
کراچی:۔۔۔09؍ نومبر 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں امام سمیت 3افراد کے ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہے کہ دہشت گرد اس طرح کے دہشت گردی کے واقعات ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش کررہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمددری کا اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے صدر پاکستان ممنون حسین، وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہد ری نثار سے مطالبہ کیا ہے کہ گوجرانوالہ میں امام بارگاہوں پر فائرنگ کا نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے ۔



9/28/2024 4:16:49 AM