Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
میر پور خاص زون کے کارکن عبد الرؤف کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم میر پورخاص زون سیکٹر بی یونٹ4/Cکے کارکن عبد الرؤف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
18 Nov 2013
تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے عوام پاکستان کیخلاف کی جانے والی سازشوں کو سمجھیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے عوام خصوصا شیعہ اور سنی عوام سے اسلام اورپاکستان کے نام پر اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف کی جانے والی سازشوں کو سمجھیں اور پرامن رہ کر اور صبر و برداشت سے کام لیکر پاکستان میں فساد کی آگ بھڑکانے کی تمام سازشوں کونام بنادیں۔ انہوں نے یہ اپیل ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو پر رابطہ کمیٹی، تمام تنظیمی کمیٹیوں اور حق پرست ارکان پارلیمنٹ اورشعبہ جات کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
پاکستان کو لاحق خطرات کے پیش نظر علماء، مشائخ اور طلبہ دل پر پتھر رکھ کر صبر و برداشت کا مظاہرہ کریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ جناب الطاف حسین نے مفتی نعیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں یوم عاشور پر جوکچھ ہوا وہ کسی سانحہ سے کم نہیں اور میں اس سانحہ میں شہد ہونے والے افراد کے لواحقین، علمائے کرام اور مدارس کے طلباء سے دلی تعزیت کااظہارکرتا ہوں، متاثرہ دکانداروں سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اور حافظ طاہر اشرفی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی جس میں سانحہ راولپنڈی، پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش، قیام امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام اور مدارس کے طلباء کے مثبت کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
ایم کیوایم محروم عوام کی تحریک ہے، قربانیاں دینے والے گمنام کارکنان ہی اس تحریک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم محروم عوام کی تحریک ہے،قربانیاں دینے والے گمنام کارکنان ہی اس تحریک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،تحریک میں تمام ذمہ داران وکارکنان آپس میں برابرہیں اوراس تحریک میں اپنی ذمہ داری کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنے والوں اور کارکنوں کے ساتھ وڈیروں جیساطرزعمل اختیارکرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
معروف اداکارہ غزالہ جاوید کے داماد فیصل کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف اداکارہ غزالہ جاوید کے داماد فیصل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم سکھ کمیونٹی کو بابا گرونانک دیو جی کے 545ویں جنم دن پر الطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک دیو جی کے 545ویں جنم دن پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم سکھ کمیونٹی کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بابا گرو ’’نانک دیوجی ‘‘ نے انسانیت سے محبت کی تعلیم دی اور پیار ، مساوات، اخوت اور ایک دوسرے کے مذہبی احترام کے پیغام کو عام کیا ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
میاں واحد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی سائٹ زون یوسی5کے جوانٹ انچارج میاں واحد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
تنظیمی اجلاس سے خطاب میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا مختلف فیصلوں کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے ارکان ، حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، تمام تنظیمی کمیٹیوں اور نائن زیرو کے تمام شعبہ جات کے ارکان کے اجلاس سے اپنے خطاب میں تنظیمی کارکردگی کوبہتر بنانے کیلئے مختلف فیصلوں کابھی اعلان کیاجس کے مطابق ایم کیوایم کے سینئر رہنما اورقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل، عامر خان اور سیف یارخان کورابطہ کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
کارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوا یم سکھر زون سیکٹر اے یوسی9کے کارکن شاہد قریشی شہید کے والد محمد یوسف قریشی ،ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 183کے کارکن فرخ کامران فاروقی کی
Read More
Posted on:
17 Nov 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10571
to
10580
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us