Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کوئٹہ اور کراچی میں دہشت گردی کے واقعات پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی منظم سازش کا حصہ ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ کے علاقے خضدار میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں اور کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی کے قریب واقع امام بارگاہ پر دستی بم سے حملہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان واقعات کو پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی منظم سازش کا حصہ قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Nov 2013
رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدکی ممتازشیعہ عالم علامہ طالب جوہری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر رابطہ کمیٹی کے ارکان عامرخان،عادل خان اورسیف یارخان کے ہمراہ ایم کیوایم کے نمائندہ وفدنے ممتاز شیعہ عالم علامہ طالب جوہری سے ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی اور سانحہ راولپنڈی کو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی گھناؤنی سازش قراردیتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی،قیام امن و امان اوربھائی چارگی کے فروغ کیلئے قائدتحریک جناب الطاف حسین کاپیغام پہنچایا۔
Read More
Posted on:
20 Nov 2013
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی منہ بولی والدہ کے صاحبزادے سیدین رضوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث شدید علیل ہوگئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی منہ بولی والدہ کے صاحبزادے سیدین رضوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث شدید علیل ہیں اور امریکہ میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کا آپریشن کیاجارہا ہے اور وہ جان کنی کے عالم میں ہیں۔ جناب الطاف حسین نے سیدین رضوی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سیدین رضوی کو صحت وتندرستی عطافرمائے اوران کے بچوں کے سروں پر والد کا سایہ سلامت رکھے۔(آمین) ۔
Read More
Posted on:
20 Nov 2013
گجرات میں یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر سید شبیر حسین شاہ اور ان کے ڈرائیور کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے گجرات میںیونیورسٹی کے ڈائریکٹرپروفیسرسیدشبیرحسین شاہ اوران کے ڈرائیور کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوران کے اہل خانہ اورطلبہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اساتذہ طلبہ کوعلم کی روشنی سے منورکرتے ہیں اور ان کودہشت گردی کانشانہ بنا نے کامطلب علم کو آگ لگانے کے مترادف ہے۔ جناب الطا ف حسین نے تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام اورمشائخ سے دردمندانہ اپیل کی کہ وہ
Read More
Posted on:
19 Nov 2013
حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے منگل کے روز سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی۔ اس موقع پر ایم کیوایم دادو زون کے انچارج
Read More
Posted on:
19 Nov 2013
سانحہ راولپنڈی کے بعد ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کی جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ عباس کمیلی اور سینئر نائب صدر مولانا محمد حسین مسعودی سمیت 12 رکنی وفد سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سید شاکر علی، سیف یار خان، خالد سلطان اور رشید گوڈیل نے سانحہ راولپنڈی کے بعد ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ کوپھیلنے سے روکنے اور تمام مکاتب فکر کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کیلئے جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ عباس کمیلی، سینئر نائب صدر مولانا محمد حسین مسعودی سمیت 12رکنی وفد سے ملاقات کی اور انہیں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے حوالے سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا پیغام پہچایا۔ اس موقع پر
Read More
Posted on:
19 Nov 2013
کارکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم عباسی شہید اسپتال یونٹ کے کارکن ڈاکٹر مشہود الظفر کے والد حمید الظفر ، انگی سیکٹر یونٹ 120کے کارکن انور علی کی والدہ حسینہ بیگم اور ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی بلدیہ زون یوسی 1کے جوائنٹ انچارج نعمت اللہ کی والدہ محترمہ تاجور سلطانہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)
Read More
Posted on:
18 Nov 2013
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث پورٹ پر پڑے سامان کا کرایہ ؍ ہرجانہ معاف کیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت اورگڈزٹرانسپورٹرزکے مابین کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ہڑتال کے خاتمے کاخیرمقدم کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ12روزہ گڈزٹرانسپورٹرزکی ہڑتال کے باعث پورٹ پرکروڑوں روپے مالیت کے سامان کا کرایہ ؍ہرجانہ بھی معاف کرکے برآمد کنندگان کو ریلیف دیاجائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
18 Nov 2013
کوہاٹ ، ہنگو اورراولپنڈی میں ہونے والے تشددکے واقعات افسوسناک ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج کوہاٹ ،ہنگو اورراولپنڈی میں ہونے والے تشددکے واقعات پرشدیدافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ راولپنڈی میں یوم عاشورپر ہونے والاواقعہ دلخراش اورنہایت افسوسناک ہے جس پر سب کے ہی دل خون کے آنسورورہے ہیں۔انہوں نے تمام شیعہ،سنی اوردیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے عوام سے اللہ اوررسولؐ کے نام پر دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہاکہ راولپنڈی کاسانحہ یقیناًملک میں فرقہ وارنہ فسادکی آگ بھڑکانے کی سازش ہے ،عوام خدارا اس سازش کوسمجھیں اورآپس میں باہم دست وگریباں ہونے سے گریزکریں
Read More
Posted on:
18 Nov 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر صغیر، واسع جلیل، خالد سلطان، سیف یار خان اور عامر خان کی جامعہ بنوریہ سائٹ ٹاؤن کے مہتمم مفتی نعیم سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر صغیر احمد ، واسع جلیل ، خالد سلطان ، سیف یار خان اور عامر خان نے جامعہ بنوریہ سائٹ ٹاؤن کے مہتمم مفتی نعیم سے ملاقات اور ان سے ملک میں فرقہ وارانہ قتل و غارتگر ی اور فسادات کی آگ بھڑکانے کی گھناؤنی سازش کے خلاف بھر پور کردار ادا کرنے پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تشکر کااظہا رکیا۔ اس موقع پر حق پرست اراکین پارلیمنٹرین خواجہ اظہار الحسن ، عادل صدیقی اور اظہار احمد خان بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
18 Nov 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10561
to
10570
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us