Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملک بھر میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ وفاپرست امیدوار اور ایم کیو ایم کے کارکنان ،ہمدردمائیں،بہنیں،نوجوان اور بزرگ انتخابات میں بدترین دھاندلیوں کے خلاف تحریک انصاف کے پرامن احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اپیل

 Posted on: 2/14/2024

لندن…14 فروری 2024ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حالیہ انتخابات میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروںاور کراچی سمیت سند ھ کے تمام شہروںاور ملک بھر میں موجود ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنوںاورہمدردماؤں،بہنوں،نوجوانوںاور بزرگوں سے اپیل کی ہے کہ حالیہ انتخابات میں کی جانے والی بدترین دھاندلیوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف جہاں جہاں الیکشن کمیشن کے دفاتراورRO آفسزکے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرے کررہی ہے، وہاں وہ ان مظاہروں میں شرکت کریں اوردھاندلیوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں سے یکجہتی کااظہار کریں۔
٭٭٭٭٭

12/21/2024 11:08:53 PM