Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
الطاف حسین کا صحافی برادری کی قربانیوں اور ملک کی فلاح و سلامتی میں صحافیو ں کے کردار کو خراج تحسین
ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے لئے منعقدہ تقریب میں صحافی برادری کی قربانیوں اور ملک کی فلاح و سلامتی میں صحافیو ں کے کردار کو سراہا
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
ایم کیوایم کے خلاف غیر آئینی وغیر قانونی اقدامات پورے اداروں کا نہیں رینجرز ،پولیس کے چند متعصب اہلکاروں کا ذاتی فعل ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ رینجرز، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکنان کی جبری گرفتاریوں ، ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ کئے جانے کے غیر آئینی و اغیر قانونی اقدامات رینجرز، پولیس سمیت کسی سیکورٹی ادارے کا فعل نہیں ہے
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
کراچی سمیت ملک بھر کے مخیر و صاحب استطاعت افراد شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی بھر پور امداد کریں، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کراچی سمیت ملک بھر کے مخیر اور صاحب استطاعت حضرات سے اپیل کی کہ وہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب ‘‘ کے دوران نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی امداد کیلئے ایک ہفتے کا راشن ، نقد امدادی رقم یا غذائی اجناس اور کپڑوں کی صورت میں امداد خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائے گئے امدادی کیمپس یا جہاں عوام سہولت سمجھیں جمع کر وادیں ۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
الطاف حسین کی تقریب میں موجوداورملک بھر کے صحافیوں کو رمضان کے بابرکت ماہ کی خصوصی مبارک باد اور دعا
الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں اپنی غیر رسمی گفتگو کے آغاز میں تقریب میں موجود صحافیوں سمیت پاکستان اور ملک بھی کے صحافیوں اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو رمضان المبار ک کے بابرکت مہینے کی خصوصی مبارک باد اورصحافیوں اور صحافتی اداروں کیلئے دعا دی جس کے جوا ب میں صحافیوں نے جناب الطاف حسین کو رمضان کی مبارک باد اور دعائیں دیں۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
الطاف حسین کی کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جمعرات کے روز کراچی پریس کلب میں سینئر صحافیوں،ایڈیٹران ،کالم نگاروں،رپورٹرز ، کیمر ہ مین ، فوٹو گرافرز اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے موجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ تقریب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ،پاکستان فیڈریشن یونین آف جرنلٹس کے سیکریٹری امین یوسف اورکراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران نے اظہار خیال کیا۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
پی پی او ایک کالاقانون ہے ،میں ذاتی طورپراس کامخالف ہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پی پی او ایک کالاقانون ہے اورمیں ذاتی طورپراس کامخالف ہوں لیکن کبھی کبھی کڑواگھونٹ پیناپڑتاہے،ہم نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے بڑے مقصد کیلئے بادل ناخواستہ اس کی حمایت کی ہے،ایم کیوایم سمجھتی ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ختم ہوتے ہی اس قانون کوختم کردینا چاہیے۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
چھ جولائی کو فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے جلسہ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں ، صدر کراچی پریس کلب امیتاز خان فاران
کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فارانَ نے پریس کلب ، صحافتی تنظیموں اور تمام صحافیوں ،فوٹو گرافروں اور کیمرہ مین حضرات کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ کراچی پریس کلب تمام پریس کلب کی ماں ہے کیونکہ یہ پاکستان کا پہلا پریس کلب ہے
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
ایم کیو ایم نے اندرون سندھ فرسودہ رسومات کا نشانہ بننے والی خواتین کو پنا ہ د یکرانہیں بحفاظت ملک سے باہر بھیجا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ کراچی میں بسنے والی تمام قومیتیں باشعور ہو گئی ہیں اور آپس میں لڑانے والے عناصر کو پہچان چکی ہیں لیکن اندرون سندھ آج بھی جاگیر دار وڈیرے ،سرمایہ دار فرسودہ نظام کے پیروکار بنے ہوئے ہیں
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور عادل خان کی آغا خان اسپتال میں زیر علاج سید سردار احمد کی عیادت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور عادل خان نے آغا خان اسپتال میں زیر علاج سندھ اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد کی عیادت کی
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج ملک کی بقاء و سلامتی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانہ پیش کررہی ہے ، ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاورق جمیل اور اراکین نے کہا ہے کہ قائد تحریک کی جانب سے 6جولائی کو افواج اپاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک عظیم الشان جلسہ جناح پارک میں منعقد کیا جارہا ہے جس کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ، ملک کی بقاء سلامتی اور افواج پاکستان سے بھرپور اظہار یکجہتی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8971
to
8980
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us