Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آل پاکستان مسلم لیگ ( پرویز مشرف) کے سینئرنائب صدر کراچی سید افتخار شاہ اور سیف الرحمان کی سربراہی میں 25رکنی وفد خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان افتخار اکبر رندھاوا اور عادل خان سے ملاقات
آل پاکستان مسلم لیگ ( پرویز مشرف) سینئرنائب صدر کراچی سید افتخار شاہ اور سیف الرحمان کی سربراہی میں 25رکنی وفد نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان افتخار رندھاوا اور عادل خان سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
09 Jun 2014
کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پاک فوج رینجرز ، اے ایس ایف ، پولیس اور پی آئی اے کے شہید اہلکاروں کے لواحقین کی بھر پور مالی معاونت کی جائے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پاک فوج ،رینجرز ، اے ایس ایف ، پولیس اور پی آئی اے کے شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین کی بھر پور مالی معاونت کی جائے اور شہداء کے لواحقین میں سے ایک بچے کو سرکاری نوکری دی جائے
Read More
Posted on:
09 Jun 2014
کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے باعث کسٹم کلیئرنس کیلئے رکھے ہوئے کراچی کے تاجروں اور پرائیوٹ کمپنیوں کے اربوں روپے کے برآمد شدہ مال کے جل کر خاکستر ہونے کانوٹس لیاجائے ، ارکان قومی اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان قومی اسمبلی نے کراچی ایئر پور ٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث کراچی کے تاجروں کا کسٹم کلیئرنس کیلئے پڑا ہوا اربوں روپے مالیت کا برآمد شدہ مال جل کر خاکستر ہونے اور مختلف پرائیویٹ کمپنیوں کے دفاتر کو شدید نقصان پہنچنے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
09 Jun 2014
کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے بڑے حملے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے میں قانون نا فذ کرنے والے اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سے کہا کہ میں پہلے بھی اپنے بیانات اور تقاریر میں واضح مؤقف کے ساتھ مطالبہ کرتا رہاہوں کہ دہشت گردوں کے خلاف جلد سے جلد کارروائی کی حکمت عملی ترتیب دے کر اس پر عمل شروع کر دیا جائے لیکن افسوس کہ میری اپیلوں اور مطالبات کو نامناسب سمجھتے ہوئے
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
تفتان میں ہوٹل کے قریب زائرین کی بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعہ پراالطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ہوٹل کے قریب زائرین کی بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعہ پر سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ میں چار زائرین کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل زائرین کے
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے فون پر رابطہ، رہائی پر مبارکباد اور بھرپور یکجہتی کا اظہار
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے لندن فون کر کے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو ان کی رہائی پر مبارکباد پیش کی اوران سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا ۔ طاہر القادری نے جناب الطاف حسین سے کہا کہ حراست کے بعد ایم کیوایم کی قیادت نے جس طرح امن کی اپیلیں کیں اور عوام کے جذبات کو قابو میں رکھا وہ قابل قدر ہے ۔جناب الطاف حسین نے مشکل وقت میں ان کی حمایت میں آواز اٹھانے اور یکجہتی کا اظہار کرنے پر ڈاکٹر طاہر القادری کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
ایم کیوایم کی سینئر کارکن محترمہ غزالہ رحیم کے والد عبد الرحیم اور انکے بھائی طارق رحیم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی سینئر کارکن محترمہ غزالہ رحیم کے والد عبد الرحیم اور انکے بھائی طارق رحیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
قائد تحریک الطاف حسین کی اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق سے فون پرگفتگو، کڑےاور مشکل وقت میں بھرپور یکجہتی کااظہارکرنے پر شکریہ اداکیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسپیکرقومی اسمبلی اورمسلم لیگ ن کے رہنما سردارایازصادق کوفون کرکے کڑے اور مشکل وقت میں بھرپور یکجہتی کااظہارکرنے پراپنی اورایم کیوایم کی پوری قیادت کی جانب سے ان کاشکریہ اداکیا۔ایازصادق نے جناب الطاف حسین کو ان کی رہائی پر مبارکبادپیش کی اورکہاکہ مصیبت کسی پربھی آئے ، ہمیں مصیبت میں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے اورایک دوسرے کے ساتھ کھڑاہوناچاہیے
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور آرٹس کونسل کے نمائندہ وفد کی جناب الطاف حسین کی رہائی پر مبارکباد
مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی ڈویژن کے صدر اور عہدیداران کے ہمراہ اخورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی پر دلی مبارکباد پیش کی ۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جناب الطاف حسین کی رہائی حق و سچ ، قانو ن اور انصاف کی فتح ہے ۔ انہوں نے جناب الطاف حسین کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا اورصحتیابی کیلئے دعا کی ۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
عوام و کارکنان جناب الطاف حسین کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عوام و کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں
Read More
Posted on:
08 Jun 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8871
to
8880
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us