Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پشاور ایئر پورٹس سے ایمرٹس ایئر لائن کی فلائٹ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند کئے جانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے پشاور ایئر پورٹ پر ہوائی جہاز پر نا معلوم دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ اور ناقص سیکورٹی کے باعث ایمرٹس ایئر لائن کی جانب سے پشاور ایئرپورٹس سے فلائٹ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند کئے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پشاور سمیت ملک کے تمام ایئرپورٹ پر فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے تاکہ ملکی اور غیر ملکی پرواز یں دہشت گردی کے واقعات سے محفوظ رہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
کورنگی سیکٹر یونٹ 73کے یونٹ کمیٹی ممبرعبد الرزاق کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 73کے یونٹ کمیٹی ممبرعبد الرزاق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
ملتان ائیر پورٹ کے رن وے پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں دو پائلٹ کے شہیدہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملتان ائیر پورٹ کے رن وے پر پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں دو پائلٹ میجر یاسر اور کیپٹن مرتضی کے شہید ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہارکیا ہے۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
جناب الطاف حسین کا تحریک کے مشکل حا لات میں جرأت وبہادری سے جدوجہد کرنے پرنوجوانوں بزرگ اور خواتین کارکنان اوراجلاس کے انتظامات کرنے پر کراچی تنظیمی کمیٹی کو خراج تحسین
ایم کیو ایم کے تحت جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کی ابتداء میں قائد تحریک الطاف حسین نے ایم کیو ایم پر پڑنے والی مشکلات و مصائب بالخصوص 92ء کے ریاستی آپریشن کے دوران ہمت و بہادری ، جرأت اور ثابت قدمی سے کام کرنے والے نوجوان ،بزرگ اور خواتین کارکنان اور ایم کیو ایم کے شعب�ۂ خواتین اور ایلڈرز ونگ کو خراج تحسین پیش کیا
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
ڈاکٹرطاہرالقادری ایک سیاسی حقیقت ہیں ، اس حقیقت کوتسلیم کیاجائے اورسیاسی حقیقت کوطاقت سےکچلنے کی روش ترک کی جائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کے سیاسی نظریہ سے اختلاف کیاجاسکتاہے لیکن وہ ایک سیاسی حقیقت ہیں ۔ اس حقیقت کوتسلیم کیاجائے اورسیاسی حقیقت کوطاقت سے کچلنے کی روش ترک کی جائے ۔انہوں نے یہ بات آج پاکستان کے 37شہروں میں بیک وقت منعقد کئے جانے والے ایم کیوایم کے جنرل ورکرزاجلاسوں سے ٹیلیفون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس سلسلے کامرکزی اجلاس لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدکیاگیاجس میں ایم کیوایم کے یونٹوں، سیکٹروں،زونوں،تمام تنظیمی کمیٹیوں اورشعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی جس میں نوجوانوں اوربزرگوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ یہ اجلاس رمضان المبارک میں زکوٰۃ فطرے کی وصولی کے سلسلے میں منعقد کئے گئے تھے ۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
صوبہ پنجاب کے عوام حق پرستی کے نظریے کو اپنا کر طاہرہ آصف شہید کی روح کو سکون پہنچائیں ،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ دنوں لاہور میں ٹارگٹ کلنگ کا نشا نہ بننے والی حق پرست رکن قومی اسمبلی شہید طاہرہ آصف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پنجاب کے حق پرست عوام سے ا پیل کی کہ پنجاب کے عوام خصوصاً میری مائیں، بہنیں ، طاہرہ آصف شہید کے خون کی لاج رکھتے ہوئے میدان عمل میں آئیں
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
وفاقی حکومت بھاشا ڈیم کے متاثرہ چلاس کے عوا م کو زمینیں فراہم کرے اور متاثرین کی داد رسی کرے ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قو می موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کے دوران وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھاشا ڈیم کی تعمیر کے دوران خالی کرائی گئی زمینوں کے مکینوں کو متبا دل مقام پر زمینیں فراہم کرے
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
میڈیاکی آزادی پربندشیں لگانے کاسلسلہ بندکیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ میڈیاکی آزادی پربندشیں لگانے کاسلسلہ بندکیاجائے۔ آج اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ دنوں جیو نیوزپر بندشیں تھیں
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
رکن رابطہ کمیٹی افتخار اکبر رندھاوا نے ملتان میں کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری چوہدری طاہر جاوید کی عیادت کی
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے بدھ کے روز ملتان کے مقامی اسپتال جاکر گرفتار کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری چوہدری طاہر جاوید کی عیادت کی ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے گلدستہ پیش کیا
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
جناب الطاف حسین ملک کے استحکام اور سلامتی کے معاملہ پر مسلح افواج اور شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے ساتھ ہیں، انچارج ایم کیوایم پی او سی حنیف اتمان خیل
متحدہ قومی موومنٹ پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام گزشتہ روز کیماڑی سکندرآباد میں اجتماع منعقد ہوا جس میں سکندرآباد کے پختون عوام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اجتماع کے شرکاء سے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج حنیف اتمان خیل، حق پرست رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ اور پی او سی کے اراکین انور خان ترین اور اسد اللہ یوسفزئی نے خطاب کیا۔ اجتماع کے شرکاء ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے حق میں پرجوش انداز میں فلک شگاف نعرے لگارہے تھے اور ان کا جوش و خروش قابل دید تھا۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8901
to
8910
of
13528
Urdu News Archive
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us