Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کالیاقت آباد سیکٹر کے کارکن وسیم جاوید کے والد ادریس جاوید کے انتقال پر اظہارتعزیت


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کالیاقت آباد سیکٹر کے کارکن وسیم جاوید کے والد ادریس جاوید کے انتقال پر اظہارتعزیت
 Posted on: 7/10/2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کالیاقت آباد سیکٹر کے کارکن وسیم جاوید کے والد ادریس جاوید کے انتقال پر اظہارتعزیت
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان اسمبلی سمیت کارکنا ن و عوام کی شرکت
کراچی ۔۔۔10جولائی2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم یونٹ لیاقت آباد سیکٹر یونٹ163کے کارکن وسیم جاوید کے والد ادریس جاوید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے اظہارے ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم ادریس جاوید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔
دریں اثناء مرحوم جاوید ادریس کی نماز جنازہ جامع مسجد قوت الاسلام بلاک نمبر9لیاقت آباد میں ادا کی گئی اور تدفین ماڈل کا لونی اےئر پورٹ قبرستان میں کردی گئی ۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی، حق پرست ارکان اسمبلی افتخار عالم ، ارتضیٰ فاروقی ،کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن تنویر علی ، سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران کارکنان اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم ادریس جاوید اور لواحقین کے لئے دعا کی ۔

9/29/2024 10:27:52 AM