Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی والدہ محترمہ کی علالت پرجناب الطاف حسین کااظہار تشویش


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی والدہ محترمہ کی علالت پرجناب الطاف حسین کااظہار تشویش
 Posted on: 7/10/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی والدہ محترمہ کی علالت پرجناب الطاف حسین کااظہار تشویش
لندن۔۔۔10جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش اظہار کیا ہے اورا ن کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے سید شاکر علی کی والدہ محترمہ کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں۔

9/29/2024 10:25:46 AM