Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو، رہائی پر مبارکباد پیش کی
سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹررحمان ملک نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اورانہیں ان کی رہائی پر مبارکبادپیش کی۔رحمن ملک نے جناب الطاف حسین سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آپ پاکستان کے ایک بڑے عوامی لیڈرہیں اورآپ کی گرفتاری سے صرف ایم کیوایم کے کارکنوں ہی میں نہیں بلکہ پاکستان بھرکے عوام میں شدیدبے چینی تھی۔ رحمن ملک نے جناب الطا ف حسین سے کہاکہ آپ اور ایم کیوایم کی قیادت نے اس آزمائش کے وقت جس بردباری سے حالات کاسامنا کیااورجس طرح اپیلیں کرکے امن کوبرقراررکھاوہ قابل ستائش ہے۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
چار ،پانچ روز میں آسمانوں ، فضاؤں نے اور زمین پر موجود لوگو ں نے عقیدت و محبت کے وہ مناظر دیکھے جو شاذو نادر ہی دنیا نے دیکھے ہوں گے اور یہ مناظر ناقابل فراموش ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ میری حراست اور علالت کے باعث جو 4، 5روز میں آسمانوں ، فضاؤں نے اور زمین پر موجود لوگو ں نے عقید ت و محبت کے وہ مناظر دیکھے جو شاذو نادر ہی دنیا نے دیکھے ہوں گے اور یہ مناظر ناقابل فراموش ہیں ۔
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رہائی کے موقع پر انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین چارروزکی حراست کے بعد جب جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لندن کے ساؤتھ ورک پولیس اسٹیشن سے رہا ہوئے تو اس موقع پرانتہائی جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان، ایم کیوایم کے سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان،ایم کیو ایم یوکے کے ذمہ داران اورکارکنان جمعہ کی صبح ہی سے ساؤتھ ورک پولیس اسٹیشن کے باہرموجود تھے۔ رات کوجناب الطاف حسین کی ممکنہ رہائی کی اطلاع ملتے ہی ایم کیوایم کے
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن راحیل کے نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 160کے کارکن راحیل کے نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ راحیل شہید ایک ادارے میں ڈرائیونگ کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پالتے تھے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن راحیل کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاقت آباد سیکٹر یونٹ160کے کارکن راحیل کی شہادت پر گہرے رنج اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
الطاف بھائی کی رہائی حق و سچ کی فتح اور باطل قوتوں کی ناکامی ہے لندن میں ٹیلی فون پر پیغامات دینے والوں کے تاثرات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی رہا ئی کے بعد ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹریٹ لندن میں دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان وہمدرد او رعوام نے ٹیلی فون کے ذریعے مبارکبا د کے پیغامات دیئے اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب جب قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی کی اطلاع ملی تو دنیا بھر سے عوام وکارکنان کی جانب سے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں ٹیلی فون کا تانتا بند ھ گیا ۔ٹیلی فون کرنے والوں میں
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی رشید گوڈیل اور مراد علی شاہ اور (ر) بریگیڈئیر امتیاز کی ٹیلیفون پر وسیم اختر سے گفتگو
قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر اور رکن رابطہ کمیٹی رشید گوڈیل سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین کی رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کو قانون اور انصاف کی فتح قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی قیادت اور کارکنان نے اس کڑے وقت میں جس صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا وہ لائق صدتحسین ہے۔
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب الطاف حسین کی رہائی نے کراچی سمیت ملک بھر میں جشن کا سماں باندھ دیا
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لندن میں ضمانت پر رہائی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوا یم کے کارکنان ، حق پرست عوام اور دنیا بھر میں مقیم الطاف حسین کے چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔کراچی میں نمائش چورنگی سمیت پاکستان اور ایم کیوایم کے مختلف انٹرنیشنل چیپٹرزمیں جشن کا سماں بندھ گیا۔
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
اظہار یکجہتی کرنے پر سابق صدر آصف علی زرداری، چوہدری شجاعت حسین، سابق صدر جنرل پرویز مشرف، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی، غلام احمد بلور، الیاس بلور، ڈاکٹر طاہر القادری، جاوید ہاشمی اور دیگر تمام سیاسی و مذہبی رہنماؤں سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشکر
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ان سے اظہار یکجہتی کرنے پر سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری ، مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ،سابق صدر جنرل پرویز مشرف، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی، غلام احمد بلور، الیاس بلور، ڈاکٹر طاہر القادری،
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
میں اپنے اصولی مؤ قف سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹا، اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ میں اپنے اصولی مؤ قف سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹا ، میں نے لندن میں اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ۔ میر ا مقدمہ عدالت میں ہے اور میں برطانوی عدالتی نظام او رقانون کا احترام کرتا ہوں ، میرے وکلاء برطانوی قانون کے مطابق مقدمہ کو دیکھ رہے ہیں
Read More
Posted on:
07 Jun 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8891
to
8900
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us