کارکنا ن سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت
کراچی ۔۔یکم اکتو بر 2014
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم تنڈ و الہ یار زون کے کارکن خلیل الرحمن کے والد محمد حنیف ، ایم کیوایم میڈ یکل ایڈ کمیٹی سول ہسپتا ل کے انچارج ڈاکٹر فہیم کی والدہ غفورا،ایم کیوایم کشمو ر زون یو نٹ ہڈانی کے کارکن سید کما ل حسین کی والدہ رضیہ بی بی ،ایم کیوایم نو شہر ہ فیروززون کے کارکن بشارت حسین کی والدہ زرینہ بی بی کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مر حو م کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعز یت و ہمد ردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مرحو مین کو جنت الفردوس میں جکہ فر ما ئے اور سوگوار لواحقین کو یہ صد مہ برداشت کرنے کا حو صلہ دیں آمین