Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ 30 ستمبر 1988ء کے شہداء کی 26 ویں برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی


 Posted on: 9/30/2014
سانحہ 30 ستمبر 1988ء کے شہداء کی 26 ویں برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
لندن۔۔۔ 30 ستمبر2014ء
سانحہ 30ستمبر1988ء کے شہداء کی 26ویں برسی کے موقع پر شہداء کے ایصال ثواب کے لئے آج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، حق پرست ارکان پارلیمنٹ اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں تنظیمی خدمات انجام دینے والے ارکان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر سانحہ 30ستمبر اوریکم اکتوبر کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کیا گیااورسانحہ کے شہداء سمیت تحریکی جدوجہدکے تمام شہداکی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اورتحریک کی کامیابی، قائدتحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمرکے لئے دعا کی گئی۔

9/29/2024 8:24:05 PM