Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کی جانب سے سالانہ مجلہ "سفر" کا اجراء کردیا گیا


ایم کیوایم کی صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کی جانب سے سالانہ مجلہ "سفر" کا اجراء کردیا گیا
 Posted on: 10/2/2014
ایم کیوایم کی صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کی جانب سے سالانہ مجلہ "سفر" کا اجراء کردیا گیا
مجلہ کا اجراء ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے دیگر ارکان کے ہمراہ کیا 
کراچی 02اکتو بر 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کی جانب سے جاری کئے جانے والے دیگر تحریکی رسائل کی طرح صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کی جانب سے شائع کردہ سالانہ مجلہ "سفر" کو ایک اچھا اضافہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم واحد سیاسی جماعت ہے جو کہ علم و ادب کے فروغ کے لئے بھی کوشاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میںSTCپنجاب کے مجلہ "سفر" کا اجراء کرتے ہوئے کیا ۔ مجلہ کے اجراء کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے اراکین عادل صدیقی ، عارف خان ایڈوکیٹ، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد ظفیر، جوائنٹ انچارجز سید افتخار علی، سیلم رزاق اور خالد اعوان کے دیگر بھی موجود تھے ۔

9/29/2024 8:28:12 PM