Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدِ تحریک الطاف حسین کا نظریہ ملک بھر کے طلبہ و طالبات کیلئے مشعلِ راہ ہے، ڈپٹی کنوینرز ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
آل پاکستان متحدہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سیکٹر کے زیرِ اہتمام الحرم ہال یونٹ نمبر 11 لطیف آبادمیں طلبہ و طالبات کیلئے ماڈل پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے بچاؤاورعوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ’’رین ایمرجنسی ‘‘نافذکی جائے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے بچاؤاورعوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ’’رین ایمرجنسی ‘‘نافذکی جائے اورندی نالوں کی صفائی ستھرائی کاہنگامی بنیادوں پرمکمل کرنے کے لئے بلدیاتی اداروں کوفنڈجاری کیے جائیں۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ صوبہ پنجاب میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں صوبے کوبڑے جانی ومالی نقصانات سے دوچارکررکھاہے
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
ایم کیوایم پنجاب اورآزادکشمیر کے کارکنان بارش وسیلاب کے متاثرین کی ہرممکن مدد کریں ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پنجاب اورآزادکشمیرکے تمام ذمہ داران وکارکنان کو خصوصی ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے غیر اہم کاموں کو چھوڑ کر پنجاب اورآزادکشمیر میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب متاثرین کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ہرممکن کوشش کریں ۔
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
پنجاب میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ افراد کی بھر پور امداد کیلئے ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور،راولپنڈی، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں امدادی کیمپس قائم کردیئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پنجاب میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ افراد کی بھر پور امداد کیلئے لاہور راولپنڈی ، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں امدادی کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں ۔ یہ امدادی کیمپ لاہور میں پریس کلب کے باہر ، راولپنڈی میں کمرشل مارکیٹ ،فیصل آباد میں جلوی مارکیٹ اور سیالکوٹ میں شاہ پور چوک ، سب لائن چوک ، سٹی میں لگائے گئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی امام بارگاہ محفل شاہ خراساں میں علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبر کمیلی کی آخری رسومات کے سلسلے میں شرکت
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر رابطہ کمیٹی کے ارکان نے وفد کے ہمراہ نمائش چورنگی پر واقع امام بارگاہ محفل شاہ خراساں میں ممتاز عالم دین اور سابق حق پرست سینیٹر علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبر کمیلی کی آخری رسومات کے سلسلے میں تمام انتظامی امور میں شرکت کی ۔ ایم کیو ایم کے وفد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق، حیدر عباس رضوی،
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ عوام اس وقت حکومت اورتمام سیاسی جماعتوں کی توجہ اورمددکے طالب ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ عوام اس وقت حکومت اورتمام سیاسی جماعتوں کی توجہ اورمددکے طالب ہیں لہٰذاوقت کاتقاضہ ہے کہ تمام معاملات ایک طرف رکھ کرقدرتی آفات سے متاثرہ عوام کی ہرممکن مددکی جائے۔ انہوں نے یہ بات آج پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ اس وقت آزادکشمیر اورپورا پنجاب سیلاب اور طوفانی بارشوں سے بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کاشکارہے، بہت بھاری جانی ومالی نقصان ہوچکاہے اورتباہ کاریاں مسلسل بڑھ رہی ہیں، قدرتی آفات سے متاثرہ عوام اس وقت ہماری فوری توجہ کے منتظرہیں۔
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
الطاف حسین کی سرگودھا میں آستانے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سرگودھا میں محفل سماء کے دوران آستانے میں گھس کر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں آستا نے کے متولی فضل قادری، محفل میں شریک ڈاکٹرایوب سمیت حساس ادارے کے اعلیٰ افسر بر گیڈئیر فضل ربانی کے قتل اور 6افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
07 Sep 2014
معروف شیعہ عالم علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت پر جعفریہ الائنس کے تین روزہ سوگ کی ایم کیوایم کی جانب سے حمایت کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف شیعہ عالم علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبرکمیلی کی شہادت پرجعفریہ الائنس کی جانب سے تین روزہ سوگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
پنجاب کی عوام مدد کی طلب گار ہے اور لوگ سیاست میں مصروف ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ڈپٹی کنوئنر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحد ہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پنجاب میں سیلاب و بارشوں کے متاثرین کی امدادکیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل پر ایم کیوایم حیدرآباد زون کے زیراہتمام کورنور چوک پر لگائے جانے والے امدادی کیمپ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی ،حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سید وسیم حسین ،راشد خلجی ،دلاور قریشی اور صابر حسین قائم خانی بھی انکے
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں شدید بارش و سیلاب سے متاثرہ عوام کے لئے قائم امدادی کیمپ کا دوہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے صوبہ سندھ، صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ عوام کے لئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Sep 2014
...
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
...
News
8201
to
8210
of
13436
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us