Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور وفاقی وزیرخزانہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان جمعہ کی صبح ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایم کیوایم کوہفتہ کو قومی سلامتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی
Read More    Posted on: 08 Aug 2014
سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے یونٹ 118، اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن خالد نیاز کے والد نیاز احمد ،اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن ندیم عباس کی والدہ محترمہ فریدہ بیگم اور میڈیکل ایڈ کمیٹی سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتا ل کے ذ مہ دار سرور جمال کے والد رئیس احمد کے انتقال گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 07 Aug 2014
پشاور میں سکھ تاجر کے قتل اور دو سکھ تاجروں کو زخمی کیے جانے کے واقعہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحد قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے سکھ تاجر جگموہن سنگھ کے قتل اور دوسکھ تاجروں کو زخمی کیے جانے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس طرح کے افسوسناک واقعات سے عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کا بھی اتناہی حق ہے جتنا اس کے مسلمان باشندوں کا اور جوعناصر ملک کی مذہبی اقلیتوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنارہے ہیں وہ کسی بھی طرح پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہیں۔  جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 07 Aug 2014
رابطہ کمیٹی نے نثار پنہور کو ذاتی مصروفیات کے پیش نظر رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے سبکدوش کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی اور رابطہ کمیٹی کے رکن نثار پنہور کو ان کی ذاتی مصروفیات کے پیش نظر رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے سبکدوش کرکے ان کی ذمہ داریاں ایم کیوایم کی سندھ تنظیمی کمیٹی میں لگانے نے کا فیصلہ کیا ہے، اب نثار پنہور سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گے
Read More    Posted on: 07 Aug 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا پاکستان عوامی تحریک کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق عباسی سے فون پر رابطہ پنجاب پولیس کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے محاصرے پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب لاہورمیں پنجاب پولیس کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی رہائش گاہ اورتحریک منہاج القرآن کے سیکریٹریٹ کامحاصرہ کئے جانے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان عوامی تحریک کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹررحیق عباسی سے فون پر رابطہ کیااورانہیں محاصرے کے اقدام پر اپنی گہری تشویش سے آگاہ کیا۔جناب الطاف حسین نے میڈیاپرآنے والی ان اطلاعات پرسخت تشویش کااظہارکیاکہ ڈاکٹرطاہرالقادری کے گھرکو چاروں طرف سے گھیرلیاگیاہے 
Read More    Posted on: 07 Aug 2014
سی اے پی پالیسی برائے سال 2014-15 مسترد کرتے ہیں،انچارج اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے انچارج توصیف اعجاز و اراکین مرکزی کمیٹی نے کہا ہے کہ سال 2014-15 میں انٹر کے داخلوں کیلئے جاری کردہ CAP پالیسی کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ نئی CAP پالیسی طلبہ کے لئے کسی اذیت سے کم نہیں اورہزاروں کی تعداد میں طلبہ فارم جمع کرانے کے لئے پریشانی میں مبتلا ہیں
Read More    Posted on: 06 Aug 2014
قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کے وفدکی اے پی ایم ایس اوکے ذمہ داران کے ہمراہ سیدحیدرعباس رضوی وراسلم آفریدی سے ملاقات
گلگت میں آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن قراقرم یونیورسٹی کے انچارج عمارسریاحیات ودیگراراکین کے ہمراہ قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کے وفدنے گلگت کے تنظیمی دورے پرآئے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی کے ارکان سیدحیدرعباس رضوی وراسلم آفریدی سے ملاقات کی اوررابطہ کمیٹی کے ارکان کوگلگت میں اے پی ایم ایس اوکی جدوجہد، طلبہ وطالبات میں شعوربیداری اوریونیورسٹی میں طلبہ وطالبات کودرپیش مسائل سے رابطہ کمیٹی کے ارکان کوآگاہ کیا۔ملاقات میں طلبہ وطالبات کی کثیرتعداد موجودتھے
Read More    Posted on: 06 Aug 2014
پنجاب پولیس کی جانب سے ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ اور منہاج القرآن سیکریٹریٹ کا محاصرہ کرنے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں پنجاب پولیس کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اورمنہاج القرآن سیکریٹریٹ کامحاصرہ کرنے پر گہری تشویش کااظہارکیاہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ لگتاہے کہ حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے کوئی سبق نہیں سیکھااورایک بارپھر پولیس وانتظامیہ کی طاقت کا بیدریغ استعمال کرتے ہوئے
Read More    Posted on: 06 Aug 2014
مسائل کوافہام وتفہیم سے حل کیا جائے اورطاقت ،دھونس ،دھمکی کا طرزعمل اختیارنہ کیاجائے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت سے کہاہے کہ اس وقت ملک کا گوشہ گوشہ سیاسی ہلچل سے دوچار ہے لہٰذا مسائل کو افہام وتفہیم سے حل کیا جائے اورطاقت ،دھونس ،دھمکی کا طرزعمل اختیارنہ کیاجائے ، دھونس دھمکی اورطاقت کااستعمال ملک کونقصان پہنچائے گا ۔ ملک میں ایم کیوایم کی حکومت آئی توایم کیوایم نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کیلئے قانون سازی کرے گی اور بلدیاتی نظام کو لازمی قراردے گی ۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار آج خورشید بیگم میموریل سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی ،سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان اورمختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کے مشترکہ اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
Read More    Posted on: 06 Aug 2014
پشاورمیں مسلح افرادکی فائرنگ سے سکھ تاجرکی ہلاکت کا واقعہ قابل مذمت ہے ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاورمیں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک سکھ تاجرکی ہلاکت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں احمدیوں کے گھروں پر حملے کرکے خاتون اوربچوں سمیت کئی افرادکوزندہ جلادیاگیاتھااورآج پشاورمیں مسلح افرادنے سکھ تاجروں پرفائرنگ کردی 
Read More    Posted on: 06 Aug 2014

Urdu News Archive