Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جیو نیوز کے نیوز اینکر فیصل کریم کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیو نیوز کے نیوز اینکر فیصل کریم کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ او ر افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Oct 2014
ملک سے جاگیردارانہ، وڈیرانہ سوچ ختم کئے بغیر دہشتگردی اور دیگر مسائل کا خاتمہ ناممکن ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج چاروں اطراف سے اندرونی وبیرونی مسائل کا سامنا ہے اور ان مسائل کا حل اس وقت تک نہیں نکالا جاسکتا جب تک حقیقی طور سے عوام کوبا اختیار بناکرانہیں اپنے لئے وسائل کے استعمال کا اختیار نا دے دیا جائے، آج ملک میں آئین و قانون مفلوج ہے جس کا سب سے بڑا نقصان مسائل کا شکار ہاری ، مزدور کو ہورہا ہے آج ملک کے ایوانوں میں غریب ہاری کی نمائندگی جاگیردار وڈیرے اور مزدور کی نمائندگی سرمایہ دار کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز حق پرست سینیٹر بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے ڈیفنس کلفٹن ریزیڈینس سوسائٹی کے مرکزی دفتر میں وکلا ء برادری کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
12 Oct 2014
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم رضوی کی صاحبزادی مریم رضوی کی علالت پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم بر طانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم رضوی کی کمر عمر صاحبزادی محترمہ مریم خرم کی علالت پر گہری تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے انکے
Read More
Posted on:
12 Oct 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ملک میں رائج فرسودہ نظام اور موروثی سیاست سے نجات دلانے کے لیے ایم کیوایم کی بنیاد رکھی، رکن رابطہ کمیٹی و صدر پنجاب میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن و صدر پنجاب میاں عتیق نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ملک میں رائج فرسودہ نظام اور موروثی سیاست سے نجات دلانے کے لیے ایم کیو ایم کی بنیاد رکھی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے نظریے نے ملک کے مظلوم عوام میں انقلاب کی سوچ کو جنم دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم پنجاب ہاوس لاہور میں منعقد کی جانے والی دعوت حلیم کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
12 Oct 2014
میری فلاسفی ’’رئیل ازم اور پریکٹیکل ازم‘‘ ایک ایسا پیمانہ اور فکری آلہ ہے جس پر ہر نظریہ اور منشور کو پرکھا جاسکتا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میری فلاسفی ’’ رئیل ازم اورپریکٹیکل ازم ‘‘ ایک ایساپیمانہ اورایسافکری آلہ ہے جس پر ہرنظریہ اور منشور کوجانچااورپرکھاجاسکتاہے ، یہ فلاسفی صرف نظام کی خرابیوں اورمعاشرتی بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں کرتی بلکہ اس کے علاج کیلئے عملی اقدامات کی بھی نشاندہی کرتی ہے۔
Read More
Posted on:
12 Oct 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی لیاقت آباد کے کارکن فیصل خورشید کی گرفتاری کی مذمت
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آج علی الصبح لیاقت آباد سے ایم کیو ایم کے کارکن فیصل خورشید کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز کی بھاری نفری کی جانب سے فیصل خورشید کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا اورتاحال ان کے اہل خانہ یا پارٹی کے کسی ذمہ دار کو انکے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے
Read More
Posted on:
12 Oct 2014
دیوالی سے قبل ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کو فوری تنخواہیں ادا کی جائیں ، ایم اکیوا یم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ہندؤں کے مذہبی تہوار دیوالی سے قبل ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ہندو برادری کا مذہبی تہوار 23اکتوبر 2014ء کو منایاجائے گا
Read More
Posted on:
12 Oct 2014
سپریم کورٹ کے سینئر جج اکرم شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی قائد الطاف حسین نے سپریم کورٹ کے سینئر جج اکرم شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں اکرم شیخ سمیت تمام سوگوار لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
11 Oct 2014
ایم کیوا یم لیگل ایڈ کمیٹی ، متحدہ لائرز فورم اور ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے مورخہ12اکتوبر وکلاء برادری کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائیگا،اعلامیہ ایم کیوایم
متحد ہ قومی موومنٹ کی لیگل ایڈ کمیٹی ، متحدہ لائرز فورم اورحق پرست رکن سینیٹ ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے وکلاء برادری کے اعزاز میں اتوار کی شام 6بجے پر وقار عشائیہ دیا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
11 Oct 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی بین الااقوامی نیوز ایجنسی کے سینئر فوٹو گرافر اطہر حسین سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بین الااقوامی نیوز ایجنسی کے سینئر فوٹو گرافر اطہر حسین کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
11 Oct 2014
...
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
...
News
8151
to
8160
of
13678
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us