Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹرڈی کے کارکن سیدمجتبیٰ حسن کی المناک شہادت پرایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارمذمت


ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹرڈی کے کارکن سیدمجتبیٰ حسن کی المناک شہادت پرایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارمذمت
 Posted on: 10/15/2014
ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹرڈی کے کارکن سیدمجتبیٰ حسن کی المناک شہادت پرایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارمذمت
سیدمجتبیٰ حسن شہیدکے سوگوارلواحقین سے اظہارتعزیت،شہیدکی مغفرت اورزخمی بچوں کی جلدومکمل صحت کے لئے دعا 
لندن:۔۔15؍ اکتوبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹرڈی کے کارکن سیدمجتبیٰ حسن کے المناک شہادت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورواقعے میں سید مجتبیٰ حسن کے بچوں کے زخمی ہونے پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے سندھ حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ سیدمجتبیٰ حسن کوفائرنگ کرکے شہید اوران کے بچوں کوزخمی کرنے والے سفاک دہشت گردوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین مجتبیٰ حسن شہیدکے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاہے کہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کاتمام کارکن آپ کے غم میں برابر کا شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ سیدمجتبیٰ حسن شہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے۔ (آمین)جناب الطاف حسین نے فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے معصوم بچوں کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے بھی نیک خواہشات کااظہارکیا۔

9/29/2024 8:26:32 PM