Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نائن زیروپریومِ کشمیرمیں کشمیریوں کے فنڈزسے چلنے والے گرامراسکول کے بچوں کی جانب سے ٹیبلوپیش کیاگیا


نائن زیروپریومِ کشمیرمیں کشمیریوں کے فنڈزسے چلنے والے گرامراسکول کے بچوں کی جانب سے ٹیبلوپیش کیاگیا
 Posted on: 2/5/2015 1
نائن زیروپریومِ کشمیرمیں کشمیریوں کے فنڈزسے چلنے والے گرامراسکول کے بچوں کی جانب سے ٹیبلوپیش کیاگیا
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت نائن زیروپرمنعقدہ5فروری کویومِ کشمیرکی تقریب میں کشمیریوں کے فنڈزسے چلنے والے گرامراسکول کے بچوں نے خوبصورت ٹیبلوپیش کیاجس میں انہوں نے انتہائی خوبصورت اندازمیں’’ کشمیر‘‘کے حرف تہجی کوکشمیریوں کی جدوجہدسے ملایا۔ٹیبلوکوشرکاء نے پسند کیااورتالیاں بجاکربچوں کی حوصلہ افزائی کی۔
ک : کوشش۔۔۔ جدوجہدکاطویل سلسلہ۔
ش : شکاہکار۔۔۔زمین پرجنت کی ایک خوبصورت شہبیہ۔
م: متحد ۔۔۔ تمام کشمیری چاہے وہ دنیاکے کسی بھی حصے میں ہیں متحد ہیں۔
ی: یکجہتی۔۔۔کشمیری چاہے دنیامیں کہیں بھی ہوں انہوں نے وہاںیکجہتی پائی ہے۔
ر: ریاست۔۔۔ایسی مقبوصہ ریاست جوصدی سے زیادہ عرصے سے مسلسل خون دیتی ہوئے گزارچکی ہے ۔


9/30/2024 10:18:01 AM