Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شعبہ خواتین انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں محفل میلادمنعقد کی جائے گی


ایم کیوایم شعبہ خواتین انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں محفل میلادمنعقد کی جائے گی
 Posted on: 2/6/2015 1
ایم کیوایم شعبہ خواتین انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں محفل میلادمنعقد کی جائے گی
محفل میلاد ایجویئر کے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر میں دوپہرایک بجے ہوگی
لندن۔۔۔ 6 فروری 2015ء
ایم کیوایم شعبہ خواتین انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں محفل میلادمنعقد کی جائے گی ۔ یہ محفل میلاد لندن کے علاقے ایجویئر کے واٹلنگ کمیونٹی سینٹرواقع اورنج ہل روڈ ایجویئر مڈل سیکس ،( پوسٹ کوڈ HA8 0TR) میں دوپہرایک بجے ہوگی ۔ دریں اثناء ایم کیوایم شعبہ خواتین انٹرنیشنل سیکریٹریٹ نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعدادمیں محفل میلادمیں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔ 

9/30/2024 10:20:16 AM