Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

روزنامہ جنگ کے سینئر ایڈیٹر اور ادارتی صفحہ کے انچارج اشتیاق علی خان کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


روزنامہ جنگ کے سینئر ایڈیٹر اور ادارتی صفحہ کے انچارج اشتیاق علی خان کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 2/6/2015 1
روزنامہ جنگ کے سینئر ایڈیٹر اور ادارتی صفحہ کے انچارج اشتیاق علی خان کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
جناب الطاف حسین نے مرحوم کی ر بع صدی پر محیط صحافتی خدمات کو سراہا یا
لندن۔۔۔6، فروری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر ایڈیٹر اور ادارتی صفحہ کے انچارج اشتیاق علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی ربع صدی پر محیط صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے (آمین)

9/30/2024 10:20:26 AM