Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدرسیف اللہ آفریدی کے بڑے بھائی حاجی ظفراللہ آفریدی سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمدخان کی گفتگو، بھائی کے قتل پر تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمدخان نے عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدرسیف اللہ آفریدی کے بہیمانہ قتل کے واقعہ پر مقتول کے بڑے بھائی حاجی ظفراللہ آفریدی کولندن سے فون کرکے تعزیت کی۔اظہاراحمدخان نے حاجی ظفراللہ آفریدی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم طالبانائزیشن اور دہشت گردی کے خلاف ہے جبکہ قائدتحریک الطاف حسین کئی برسوں سے طالبانائزیشن کے خطرے سے آگاہ کررہے تھے
Read More    Posted on: 05 Jan 2015
ایم کیوایم کے وفدکا عوامی نیشنل پارٹی کراچی ویسٹ کے صدرسیف اللہ آفریدی شہیدکی رہائشگاہ کاتعزیتی دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفدنے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیو الے عوامی نیشنل پارٹی کراچی ویسٹ کے صدر سیف اللہ آفریدی شہیدکی رہائشگاہ واقع اتحادٹاؤن یوسی2جاکرشہیدکے بڑھے بھائی ظفراللہ خان آفریدی اوردیگرسوگوارلواحقین سے ملاقات کی
Read More    Posted on: 05 Jan 2015
مذہبی انتہاء پسندعناصر ہمارے درمیان موجود ہیں، قائد ایم کیوایم الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ لبرٹی چوک لاہور میں سلمان تاثیر شہید کی برسی منانے والوں پر حملہ ،مذہبی انتہاء پسندعناصر کے حملے کا مقصدطالبان دہشت گردوں کے خلاف مسلح افواج کی کارروائی کو ناکام بنانا ہے ، مذہبی انتہاء پسندعناصر ہمارے درمیان موجود ہیں اوران سفاک انتہاپسند دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے ملک کے ہرشہری کو اپنا بھرپورکردار ادا کرنا ہوگااور ملک بھر میں محلہ کمیٹیاں بناکر اپنی حفاظت خود کرنی ہوگی۔

Read More    Posted on: 05 Jan 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم خان آفریدی کی طالبان کے ہاتھوں اے این پی رہنما سیف اللہ آفریدی کے قتل کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم خان آفریدی نے گزشتہ رات عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے مقامی رہنما سیف اللہ آفریدی کے طالبان کے ہاتھوں قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پختونوں کی علمبرداری کا دعویٰ کرنے والی جماعت اے این پی ان کے قتل پر خاموشی معنی خیز اور افسوسناک ہے۔
Read More    Posted on: 05 Jan 2015
جناب الطاف حسین کی شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور شکر گڑھ سیکٹر کے قریب بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ بھارت مسلسل بارڈر کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے جس کے نتیجے میں معصوم بچوں، سیکورٹی فورسز کے جوانوں سمیت متعدد پاکستانی شہری شہید ہو چکے ہیں ۔
Read More    Posted on: 05 Jan 2015
ایم کیوایم خیبرپختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف کی طالبان کی جانب سے اے این پی کے رہنما سیف اللہ آفریدی کے قتل کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ خیبر پختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف نے کراچی میں طالبان کی جانب سے اے این پی کے مقامی رہنما سیف اللہ آفریدی کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں بیرسٹر محمدعلی سیف نے کہا کہ گزشتہ 10سال سے جناب الطاف حسین کراچی میں تیزی سے بڑھتی ہوئی طالبانائزیشن سے پختونوں سمیت پوری قوم کو آگاہ کررہے تھے تو عوامی نیشنل پارٹی و دیگر مذہبی تنظیموں نے باشعور پختونوں کو گمراہ کیا اور انہیں جناب الطاف حسین سے دور کرنے کی کوششیں کیں لیکن آج 
Read More    Posted on: 05 Jan 2015
لوئراورکزئی کے فٹبال گراؤنڈمیں بم دھماکے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہارمذمت ،بم دھماکےمیں کئی بچوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر شدیدافسوس کااظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لوئراورکزئی کے فٹبال گراؤنڈمیں بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے اوردہشت گردی کے اس واقعہ میں کئی بچوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر شدیدافسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ درندہ صفت
طالبان دہشت گرد کھلی سفاکیت کامظاہرہ کرتے ہوئے اب قوم کے معصوم بچوں کومسلسل نشانہ بنارہے ہیں۔
English Viewers
وڈیو
Read More    Posted on: 04 Jan 2015
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر ایم کیوایم کی جانب سے استقبالیہ کیمپس لگائے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی رسول پاکؐ کایومِ ولادت۱۲ربیع الاوّل جشن عیدمیلاالنبیﷺ انتہائی جوش وجذبے سے منایاگیااوراس سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیروعزیزآبادکراچی سمیت ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم زونل ،ضلعی اورصوبائی دفاترمیں روایتی چراغاں کیاگیا۔
English Viewers
تصاویر
Read More    Posted on: 04 Jan 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی چوتھی برسی پر خراج عقیدت پیش کرنیوالے پر امن شہریوں پرانتہاء پسندوں کے حملے کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی چوتھی برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جمع ہونے والے پر امن شہریوں پر انتہاء پسند وں کے حملے اورتشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مظاہر ین پر حملے کے وقت جائے واقعہ پر پولیس کی نفری موجود تھی
Read More    Posted on: 04 Jan 2015
اے این پی کے مقامی رہنماء کے قتل پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنماء سیف اللہ آفریدی کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
English Viewers 
Read More    Posted on: 04 Jan 2015

Urdu News Archive