Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن کے رکن مصطفی عزیزآبادکے سسرمحمدحنیف صدیقی اورناظم آبادمیں دہشت گردی کانشانہ بننے والے سگے بھائیوں کی نمازجنازہ اورتدفین میں رابطہ کمیٹی اوردیگرکی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی لندن رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے سسرمحترم محمدحنیف صدیقی مرحوم کواسماعیل گوٹھ قبرستان لانڈھی میں سپردخاک کردیاگیا،اس سے قبل مرحوم کی نماز جنازہ خواجہ غریب نوازچورنگی 37-Bلانڈھی نمبر1نزدطیبہ مسجدپراداکی گئی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹرنصرت شوکت،عامرخان،حق پرست اراکین اسمبلی، ایم کیوایم کے شعبہ جات کے ارکان،لانڈھی سیکٹرکمیٹی کے ارکان،یونٹ کمیٹیوں کے عہدیداران،کارکنان،ہمدردوں اورمرحوم کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی فاتحہ خوانی اورسوگواران کے صبرجمیل کے لئے دعاکی۔

Read More    Posted on: 06 Jan 2015
21ویں آئینی ترمیمی بل کے متفقہ طور پر منظور ہونے پر جناب الطاف حسین، حق پرست عوامی نمائندوں، ایم کیوایم کے کارکنان اور پاکستان کے عوام کو رابطہ کمیٹی کی بھرپور مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے21ویںآئینی ترمیمی بل کے متفقہ طور پرمنظور ہونے پرجناب الطاف حسین، حق پرست عوامی نمائندوں ، ایم کیوایم کے کارکنان اورپاکستان کے عوام اور دنیا بھر کے پاکستانیوں کو بھرپورمبارکباد پیش کی ہے اوراس بل کی منظوری کوظالموں اور دہشت گردوں کے ہاتھ شہید ہونے والے پاکستانیوں اور مسلح افواج کے جوانوں کی فتح کا دن قراردیاہے اور کہا ہے کہ آج اعتزاز حسن جیسے کم سن ہیرو کا دن ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 06 Jan 2015
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے قومی ہیرو ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک مذہبی انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اعتزازحسن شہید کی طرح پوری قوم کو عزم اور حوصلے کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
English Viewers 
Read More    Posted on: 06 Jan 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کامصطفی عزیزآبادی اور ان کی اہلیہ سے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے سسر محمد حنیف صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا
Read More    Posted on: 06 Jan 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی ناظم آباد گول مارکیٹ میں دکان پر مسلح دہشتگردوں کی شدید فائرنگ کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے ناظم آباد گول مارکیٹ میں دکان پر چار موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح دہشتگردوں کی شدید فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں20سالہ اسد ولد شبیر اور22سالہ سلمان ولد شبیر کے جاں بحق اوردو کے افراد زخمی ہونے کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
English Viewers
Read More    Posted on: 06 Jan 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی لانڈھی کے علاقے خرم آباد میں رینجرز اہلکاروں پرطالبان دہشتگردوں کے دستی بم حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی کے علاقے خرم آباد میں آپریشن کیلئے جانے والے رینجرز اہلکاروں پرکالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم سے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں طالبان دہشتگرد وں اور انکے حامیوں نے اپنی کمیں گاہیں قائم کرلی ہیں جہاں سے وہ پولیس ، رینجرز کے جوانوں اورمعصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں 
Read More    Posted on: 06 Jan 2015
قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر 21ویں ترمیم کی قرارداد منظور ہونا ملک کو بچانے اورملک کے مستقبل کیلئے خوش آئند ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے دہشتگردوں سے ملک کو پاک کرنے کیلئے ایک صفحہ پر جمع ہو کر ملک میں مثبت روایت کی بنیاد رکھ دی ہے
وڈیو
Read More    Posted on: 06 Jan 2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیز آبادی کے سسر محمد حنیف صدیقی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی لندن رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیز آبادی کے سسر محترم محمد حنیف صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 06 Jan 2015
ملک بھر کے تمام اسکولوں میں ترجیحی بنیادوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنائے جائیں، میاں محمد عتیق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں محمد عتیق نے اپیل کی ہے کہ ملک بھر کے تمام اسکولوں میں ترجیحی بنیادوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنائے جائیں اوراسکولوں کے اساتذہ کو فی الفور اسلحہ کے لائسنس دیئے جائیں ۔ 
Read More    Posted on: 06 Jan 2015
ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن رشیدبھیا اور ایم کیوایم یوکے کے کارکن احمدامام کی علالت پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش، جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا کارکنان اور حق پرست عوام رشید
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن رشیدبھیااورایم کیوایم یوکے کے کارکن احمدامام کی علالت پرتشویش کااظہارکیاہے اور رشید بھیا اور احمدامام کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعاکی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام کارکنان اورحق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ رشیدبھیا اور احمدامام
Read More    Posted on: 05 Jan 2015

Urdu News Archive