Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مذہبی انتہاء پسندی ملک کی بقاء وسلامتی کےلئے سب سے بڑاخطرہ ہے ،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی, ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ مذہبی انتہاء پسندی ملک کی بقاء وسلامتی کیلئے سب سے بڑاخطرہ ہے ،شترمرغ کی طرح آنکھیں بندکرنے سے یہ خطرہ نہیں ٹلے گا۔قائدتحریک الطاف حسین گزشتہ 10سالوں سے اس طرف توجہ دلاتے رہے لیکن کسی نے ان کی بات نہیں مانی لیکن آج کے اجلاس میں الطاف بھائی کی یہ بات کسی کی سمجھ میںآگئی۔ان خیالات اظہارڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے بیرسٹر سینیٹر فروغ نسیم کے ہمراہ اسلام آبادمیں قومی سلامتی کے حوالے سے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والی آل پارٹیزکانفرنس کے بعدمیڈیاکے نمائندوں سے
Read More
Posted on:
02 Jan 2015
مسلم لیگ فنکشل بلوچستان کے نائب صدر پیر عبد القدوس شاہ اور بلوچستان کے سماجی قبائلی رہنما ؤں کی ایم کیوایم میں شمولیت
مسلم لیگ فنکشل بلوچستان کے نائب صدر پیر عبد القدوس شاہ اور بلوچستان کے سماجی قبائلی رہنما ء نے ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کردیا
Read More
Posted on:
02 Jan 2015
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کا کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کئے جانے پر اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کئے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ ٹرانسپورٹ مافیا کراچی کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
02 Jan 2015
کراچی پریس کلب اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب اراکین کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی دلی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی پریس کلب اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب اراکین کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
02 Jan 2015
پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹررمیش کماراورپاکستان ہندوکونسل کے صدرچیلا رام کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد آمد
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹررمیش کماراورپاکستان ہندوکونسل کے صدرچیلا رام اور نائب صدر ہوت چند کے ہمراہ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد کادورہ کیااوررابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمرمنصور،غازی صلاح الدین ،سیدحیدرعباس رضوی اورعارف خان ایڈووکیٹ سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
02 Jan 2015
بوہری برادری کے روحانی پیشوا پیرسیدنا مفدل سیف الدین کی جانب سے وفدکی خورشیدبیگم سیکرٹریٹ میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات
بوہری برادری کے روحانی پیشوا پیرسیدنامفدل سیف الدین کی جانب سے بوہری برادری کے وفدنے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادمیں رابطہ کمیٹی کے ارکان غازی صلاح الدین اورگلفرازخان خٹک سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
02 Jan 2015
ربیع الاوّل میں مذہبی ہم آہنگی کے قیام کیلئے ایم کیو ایم کے وفد کی مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں
ربیع الاوّل کے مقدس ماہ میں تمام مکاتب فکرکے درمیان ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پررابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست نمائندوں،علماء کمیٹی کے ارکان اوردیگرذمہ داران پرمشتمل وفودکی جانب سے علمائے کرام اورمشائخ عظام سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری ہے۔
Read More
Posted on:
02 Jan 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو گیس کی فراہمی کم کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی کے عوام پہلے ہی کے الیکٹرک، واٹراینڈ سیوریج بورڈ اور دیگر اداروں کے متعصبانہ رویے سے سخت اذیت کا شکا ر ہیں جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی میں شدید حد تک کمی اور بندش نے شہریوں کی اذیت میں کئی گناہ اضافہ کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھرمیں بجلی، پانی ، گیس کی فراہمی کے ادارے عوامی خدمت کیلئے اولین سمجھے جاتے ہیں جو عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرتے ہیں لیکن بد قسمتی سے ہمارے ملک میں عوامی خدمت کے ادارے عوام کے لئے زحمت بن چکے ہیں
Read More
Posted on:
02 Jan 2015
جناب الطاف حسین کا ٹمبر مارکیٹ پر قائم ایم کیو ایم کے امدادی کیمپ پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آتشزدگی سے متاثرہ ٹمبر مارکیٹ پر قائم ایم کیو ایم کے امدادی کیمپ پر رابطہ کرکے امدادی سرگرمیوں میں موجود حق پرست اراکین اسمبلی ، ذمہ داران و کارکنان ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضا کاران کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی ہے اور ٹمبرمارکیٹ سانحہ کے متاثرین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار اور دعا کی ہے ۔ اس موقع پر
چوتھے دن کی امدادی سرگرمیاں
Read More
Posted on:
01 Jan 2015
سال نو کا آغازہوتے ہی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کیلئے مبارکباد کے ٹیلیفون کالز کا تانتا
سال نوکاآغازہوتے ہی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کیلئے مبارکباد کے ٹیلیفون کالز کا تانتا بندھ گیا۔ ملک کے چاروں صوبوں سے ایم کیوایم کے کارکنوں،ہمدردوں، سیاسی وسماجی رہنماؤں اورمختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے
Read More
Posted on:
01 Jan 2015
...
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
...
News
6941
to
6950
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us