Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے رہنما اورمنتخب نمائندے سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعزیت کیلئے چر چز میں ہونے والے دعائیہ اجتماعات میں شریک ہوں اورمسیحی برداری سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کریں،الطاف حسین


ایم کیوایم کے رہنما اورمنتخب نمائندے سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعزیت کیلئے چر چز میں ہونے والے دعائیہ اجتماعات میں شریک ہوں اورمسیحی برداری سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کریں،الطاف حسین
 Posted on: 3/15/2015
ایم کیوایم کے رہنما اورمنتخب نمائندے سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعزیت کیلئے چر چز میںہونے والے دعائیہ اجتماعات میں شریک ہوں اورمسیحی برداری سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کر یں،الطاف حسین 
ایم کیوایم مسیحی برادری سمیت ملک کی تمام اقلیتی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر سطح پر مذمت کرتی رہے گی،الطاف حسین
لندن۔۔۔ 15، مارچ 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں او رمنتخب نمائند وں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعزیت کیلئے ملک کے مختلف چر چز میں ہونے والے دعائیہ اجتماعات میں شریک ہوں او رمسیحی برداری سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کر یں ۔انہوں نے ایم کیوایم کے رہنماؤں او رمنتخب نمائندوں سے کہا کہ وہ جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے تعزیت کرنے کے ساتھ ساتھ زخمیوں کی عیادت بھی کریں اور مسیحی رہنماؤں سے ملاقات کر کے انہیںیقین دلائیں کہ ایم کیوایم مسیحی برادری سمیت تمام ملک کی تمام اقلیتی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان کے ساتھ ہونے والی تمام زیادتیوں کی ہر سطح پر مذمت کرتی رہے گی ۔

9/30/2024 2:26:53 PM