Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے کارکن سید زین عباس کو آہوں اور سسکیوں میں وادی حسین قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ نارتھ ناظم آبادسیکٹریونٹ134-Aکے کارکن سید زین عباس کی تدفین وادئ حسین قبرستان سپر ہائی وے میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ کردی گئی ۔ مرحوم کی نماز جنازہ فیڈرل بی ایریا میں واقع بوتراب امام بارگاہ میں ادا کی گئی جس میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن کیف الوری، حق پرست اراکین اسمبلی، مختلف سیکٹرزو یونٹس
Read More    Posted on: 26 Dec 2014
جناح اسپتال کے ملازمین کے مطالبات منظور کئے جائیں اور انہیں انکے الاؤنسز سمیت تمام واجبات ادا کئے جائیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ جناح اسپتال کے ملازمین کے مطالبات منظورکئے جائیں اورانہیں انکے الاؤنسز سمیت تمام واجبات اداکئے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جناح اسپتال وفاق کے تحت چلنے والا کراچی کاایک سب سے بڑا اور مرکزی اسپتال ہے جسے 18ویں ترمیم کے تحت صوبہ سندھ کی تحویل میں دیدیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے جناح اسپتال کوتحویل میں تولے لیاہے لیکن اسپتال اوراس کے ملازمین کے مسائل پر کسی قسم کی توجہ نہیں دی جارہی ہے جس کی وجہ سے
Read More    Posted on: 26 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ملک کی موجودہ صورتحال پر نجی نیوزچینل کے نیوز اینکرز کو دیئے گئے اہم اور فکر انگیز انٹرویو کا مکمل متن
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج ہمارے ساتھ ٹیلی فون لائن پر موجود ہیں اور وزیراعظم نواز شریف نے اے پی سی میں جو فیصلے کئے اور قوم سے خطاب کیا ، فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے ایک لائحہ عمل کا اعلان کیا ہم جانیں گے کہ جناب الطاف حسین صاحب ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں ، کیا فرماتے ہیں۔ جی السلام و علیکم !الطاف بھائی ! 
Read More    Posted on: 26 Dec 2014
صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے سابق ٹاؤن ناظمین پر زمینوں پر قبضےکے الزامات جھوٹ کاپلندہ اورحکومت کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ناکام سازش ، خواجہ اظہار الحسن

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی جانب کراچی کے سابق حق پرست ٹاؤن ناظمین پر زمینوں پر قبضے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بیان کوجھوٹ کاپلندہ اورحکومت کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ناکام سازش قرار دیا ہے۔
Read More    Posted on: 25 Dec 2014
ایم کیوایم ملیرسیکٹرکے سنیئرکارکن شبرمہدی سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سعودآبادقبرستان میں سپردخاک
ایم کیوایم ملیرکے سینئرکارکن اورسیکٹرکمیٹی کے سابق رکن شبرمہدی مرحوم کوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سعودآبادقبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
Read More    Posted on: 25 Dec 2014
فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونیوالے ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹرکے کارکن سیدزین عباس کی شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے موتی محل کے قریب مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹریونٹ134-Aکے کارکن سید زین عباس کی زخمیوں کی تاب نہ لاکردوران علاج شہادت پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 25 Dec 2014
الطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹیلی فون پررابطہ کرکے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل سے انکے چھوٹے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا۔
Read More    Posted on: 25 Dec 2014
ایم کیوایم ، پاکستان میں صحیح معنوں میں جمہوریت کانفاذ چاہتی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، پاکستان میں صحیح معنوں میں جمہوریت کانفاذ چاہتی ہے جہاں امیراور غریب سب کو زندگی گزارنے کے یکساں مواقع میسر آسکیں۔ یہ بات انہوں نے نائن زیروعزیزآباد میںUK Independene Party کے رہنما اور یورپین پارلیمنٹ کے منتخب رکن امجد بشیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 25 Dec 2014
مدرسہ جامعہ حفصہ میں یرغمال معصوم بچیوں کوفی الفوربازیاب کرایاجائے ،ارشدحسین
متحدہ قومی موومنٹ لندن رابطہ کمیٹی کے انچارج ارشدحسین نے مطالبہ کیاہے کہ مدرسہ جامعہ حفصہ میںیرغمال بچیوں کوفی الفوربازیاب کرایاجائے اوراغواء کاروں کوگرفتارکرکے قانون کے کٹہرے میں لایاجائے۔اپنے ایک بیان میں ارشدحسین نے کہاکہ بچیوں کے والدین کی جانب سے ملنے والی اطلاعات کے بعداب یہ بات پوری طرح عیاں ہوچکی ہے
Read More    Posted on: 25 Dec 2014
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی اعتدال پسند اور روشن خیال اسلامی فلاحی ریاست کے تصور کو عملی طور پر فروغ دیاجائے ورنہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا عفریت ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے اعتدال پسند اور روشن خیال اسلامی فلاحی ریاست کے تصور کو عملی طور پر فروغ دیاجائے ورنہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا عفریت ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے 
Read More    Posted on: 25 Dec 2014

Urdu News Archive