Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ نلترمیں جاں بحق ہونے والے ملکی سفیروں، ان کی بیگمات اورپاک فوج کے شہید افسروں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام جناح گراؤنڈمیں شمعیں روشن کی گئیں


سانحہ نلترمیں جاں بحق ہونے والے ملکی سفیروں، ان کی بیگمات اورپاک فوج کے شہید افسروں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام جناح گراؤنڈمیں شمعیں روشن کی گئیں
 Posted on: 5/10/2015
سانحہ نلترمیں جاں بحق ہونے والے ملکی سفیروں، ان کی بیگمات اورپاک فوج کے شہید افسروں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام جناح گراؤنڈمیں شمعیں روشن کی گئیں
ڈاکٹرفاروق ستار، ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی، کہف الوریٰ ، حیدر رضوی،کنورنوید،عارف خان ایڈوکیٹ، 
منتخب نمائندوں،تنظیمی ذمہ داروں اور کارکنوں نے شمعیں جلاکرسانحہ کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کیا
کراچی ۔۔۔ 10 مئی 2015ء
گلگت کے علاقے نلترمیں پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے غیرملکی سفیروں، ان کی بیگمات اورپاک فوج کے افسروں کے شہیدہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں شمعیں روشن کی گئیں۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹرفاروق ستار، ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی، کہف الوریٰ ، حیدر رضوی،کنورنوید،عارف خان ایڈوکیٹ،حق پرست سینیٹرز،اراکین قومی وصوبائی اسمبلی،مختلف تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داروں اور کارکنوں نے شمعیں جلاکرسانحہ کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔

مزید تصاویر

9/30/2024 9:04:29 PM