Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم لٹریچر کمیٹی کے رکن اویس الحسن برنی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


ایم کیو ایم لٹریچر کمیٹی کے رکن اویس الحسن برنی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 5/9/2015 1
ایم کیو ایم لٹریچر کمیٹی کے رکن اویس الحسن برنی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
ایم کیو ایم کے کارکنان ، حق پرست مائیں اور بہنیں اویس الحسن برنی کی صحتیابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل 
لندن:۔۔09؍ مئی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لٹریچر کمیٹی کے رکن اویس الحسن برنی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے ۔ جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے کارکنان ، حق پرست عوام، ماؤں ، بہنوں اور ہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اویس الحسن برنی کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں ۔ واضح رہے کہ اویس الحسن برنی گزشتہ کئی دنوں کے علیل ہیں ۔

9/30/2024 9:07:47 PM