Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم بیلجیم یونٹ کے وفد کی بیلجیم میں مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے رہنماء جناب سلیم تابانی سے ملاقات ،


ایم کیو ایم بیلجیم یونٹ کے وفد کی بیلجیم میں مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے رہنماء جناب سلیم تابانی سے ملاقات ،
 Posted on: 5/15/2015
ایم کیو ایم بیلجیم یونٹ کے وفد کی بیلجیم میں مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے رہنماء جناب سلیم تابانی سے ملاقات ،
کراچی میں بے گناہ اسماعیلی کمیونٹی کے افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار 
اسماعیلی برادری کے بے گناہ افراد کے سفاک قاتلوں کو گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دی جائے، حکومت سے مطالبہ
بیلجئم ۔۔۔15،مئی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ بیلجئم یونٹ کے ایک وفد نے بیلجئم میں مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے رہنماء جناب سلیم تابانی سے ملاقات کی اور کراچی میں بے گناہ اسماعیلی کمیونٹی کے افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ۔وفد کے ارکان نے ملاقات کے دوران کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم ان کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور زخمی ہونے والوں کو جلدومکمل صحت یابی عطا کرے ، اس موقع پر وفد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسماعیلی برادری کے سفاک قاتلوں کو گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دی جائے ۔


9/30/2024 9:03:11 PM