Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی کی شب برآت کے سلسلے میں "دعوت اسلامی" کے اجتماع میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ علماء کمیٹی کے انچارج جاویداحمدو اراکین نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ کیا اور مہتمم جامعہ جناب مفتی محمد نعیم سے ملاقات کی اورحالیہ فرقہ وارانہ کشیدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
Read More
Posted on:
01 Jun 2015
ایم کیوایم حیدر آباد زون کے کا رکن فضل احمد کی ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدر آباد زون کے کا رکن فضل احمد کے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر گہر ی تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Jun 2015
خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کے نامزد کردہ کامیاب ہونے والوں کی کل تعداد22ہوگئی جبکہ کامیابی حاصل کرنے والوں میں9خواتین بھی شامل ہیں،اعلامیہ
صوبہ خیبرپختونخواہ میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے نامزد کردہ 22حق پرست امید وار کارمیاب ہوئے ہیں ، کانٹیں دار مقابلے میں جیتنے والے12امید واروں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے نامزد کردہ10امید وار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں ۔ گزشتہ روز ہونے والے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں متحد ہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امید واروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں سے انتخابات میں حصہ لیا اور شدید مصائب و مشکلات کے باوجود حق پرست امید واروں کی شکل میں کامیابیاں حا صل کیں
Read More
Posted on:
01 Jun 2015
اے این پی کے سینئرترین رہنمامیاں افتخارحسین کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئرترین رہنمامیاں افتخارحسین اور انکے محافظ کی خیبرپختونخوا پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میاں افتخارحسین ایک جراتمندرہنما ہیں جو ہرکڑے سے کڑے وقت میں ایک چٹان کی طرح اے این پی کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جو شخص اپنے اکلوتے جواں سال بیٹے کے قاتلوں کومعاف کردے وہ کسی پرگولی چلانے ، ہلاک کرنے یانقصان پہنچانے کاتصوربھی نہیں کرسکتا۔
وڈیو
Read More
Posted on:
31 May 2015
پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کے تحت عوامی احتجا ج کاسلسلہ جاری
کراچی میں جاری پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجا ج کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
31 May 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا سیدسے فون پران کی والدہ محترمہ مہ جبین افضال کے انتقال پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا سید کی والدہ محترمہ مہ جبین افضال کے انتقال پران سے فون پر تعزیت کی ۔ سمیتاسیدسے گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
31 May 2015
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعات ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہیں، حق پرست سینیٹر نگہت مرزا حنا
متحدہ قومی موومنٹ کی سینیٹر نگہت مرزا حنانے خیبر پختونخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین دھاندلی ،جبرو تشدد ، ر خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنے اور انتخابی قوانین کی کھلے عام دھجیاں اڑائے جانے کے عمل نے ملک کیسیاسی تاریخ میں ایک بدترین سیاہ باب کا اضافہ کیا ہے
Read More
Posted on:
31 May 2015
ایم کیوا یم کی رکن سندھ اسمبلی سمیتاافضال کی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا سیدکی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سمیتاافضال سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ماں خدا کی انسان کو عطا کی گئی انمول نعمت ہے
Read More
Posted on:
31 May 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا افضال سے انکی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
31 May 2015
ایم کیو ایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں پر ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے گزشتہ چند روز میں کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیو ایم کے متعدد کارکنان اور ہمدردوں کی بلاجواز گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
31 May 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6311
to
6320
of
13678
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us