Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جماعت اسلامی نے اپنی یقینی شکست کودیکھ کرالیکشن کمیشن پر الزامات عائدکرنے شروع کردیئے ہیں جواس کی شدیدبوکھلاہٹ اورجھنجھلاہٹ کاکھلاثبوت ہیں ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جماعت اسلامی کی جانب سے ایم کیوایم پرلگائے جانے والے الزامات پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت وانتظامیہ کی جانب سے جماعت اسلامی کی تمام ترفرمائشیں پوری کردی گئی ہیں لیکن جماعت اسلامی نے این اے 246میں اپنی یقینی شکست کودیکھ کرالیکشن کمیشن پر الزامات عائدکرنے شروع کردیئے ہیں جواس کی شدیدبوکھلاہٹ اورجھنجھلاہٹ کاکھلاثبوت ہیں ۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2015
حلقہ این اے246کے ضمنی انتخاب میں تمام ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی آزادی ہونی چاہیے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ 23اپریل کو این اے 246میں ہونے والے انتخابی عمل کے دوران الیکشن کمیشن اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی بھی وجہ سے کوئی بھی ووٹرز اپنا حق رائے دیہی سے محروم نہ رہے اور تمام ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی آزادی ہونی چاہیے۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن کیمپ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
وڈیو
English
Read More
Posted on:
21 Apr 2015
یورپی یونین کے دو رکنی وفد کاایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد کا دورہ
یورپی یونین کے دو رکنی وفد نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد کا دورہ کیا ،وفد میں یورپی یونین کے ایکٹنگ ہیڈ برائے پاکستان Stefano Gattoاور سیاسی امور کے فرسٹ سیکریٹری Quentin Weilerشامل تھے ۔ اس موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار،سند ھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید فیصل علی سبزواری پر مشتمل تین رکنی وفد نے جناب الطاف حسین کی جانب سے یورپی یونین کے وفد کا استقبال کیا ۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2015
حلقہ این اے 246کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ، حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل
حلقہ این اے 246کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ، حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل
حلقہ این اے 246میں ووٹر کی کثیر تعداد غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہے جو سفری مقاصد کے لئے کسی بھی قریبی
جگہ پر موٹر سائیکل کا ہی استعمال کرتی ہے ، کنور نوید جمیل
حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخاب آخری مرحلے میں ہے لہٰذا ووٹر ز کو ہونے والی ممکنہ پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے 23؍ اپریل 2015ءتک حلقے کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ، کنور نوید جمیل
Read More
Posted on:
21 Apr 2015
میرے ساتھی، میرے بزرگ، مائیں بہنیں اورمیرے لوگ میری طاقت ہیں اوریہی میری توانائی ہیں۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میرے ساتھی، میرے بزرگ، مائیں بہنیں اورمیرے لوگ میری طاقت ہیں اوریہی میری توانائی ہیں۔ انہوں نے یہ بات پیر کی شب جناح گراؤنڈعزیزآباد میں میوزیکل پروگرام کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر عوام کاجوش وخروش قابل دیدتھا
Read More
Posted on:
21 Apr 2015
ایم کیوایم کی سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی بہت بہترہے اوروہ اس وقت نمبر ون پرہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرنے پرایم کیوایم کی سوشل میڈیا ٹیم ، ایم کیوایم ویب ٹی وی کی ٹیم اورمیڈیاٹیم کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔وہ پیرکی شب جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں کارکنوں کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقد کئے گئے میوزیکل پروگرام سے خطاب کررہے تھے
English
Read More
Posted on:
21 Apr 2015
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا ممتازشیعہ علمائے کرام علامہ زہیر عابدی، علامہ علی کرارنقوی اورعلامہ اطہرمشہدی کو فون
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازشیعہ علمائے کرام علامہ زہیر عابدی، علامہ علی کرارنقوی اورعلامہ اطہرمشہدی کو فون کرکے این اے 246کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے امیدوارکنورنویدکی حمایت کرنے پر ان کااوران کے ساتھ پریس کانفرنس میں شرکت کرنے والے دیگرتمام علمائے کرام کا شکریہ اداکیا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ علمائے کرام نے آج جس جرات وہمت اورحق پرستی کامظاہرہ کرتے ہوئے حق پرست امیدوارکی حمایت کااعلان کیاہے اس پر میں تمام علمائے کرام کاشکرگزار ہوں
Read More
Posted on:
21 Apr 2015
چائنا کے صدر کے استقبال کیلئے سندھ ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو کیوں نظرانداز کیا گیا ؟الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ،چائنا کے صدرکے دورہ پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے لیکن میڈیا پر بعض تجزیہ نگاروں کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ چائنا کے صدر کے استقبال کیلئے صوبہ سندھ ، صوبہ خیبرپختونخوا اور صوبہ بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو کیوں نظرانداز کیا گیا ؟ اگر اس تاریخی موقع پر چھوٹے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو بھی چائنا کے صدر کے استقبال میں شریک کیاجاتا تو پوری دنیامیں یہ پیغام جاتا کہ چائنا کے صدر کے استقبال کیلئے ایک صوبہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندگی موجودہے۔ جناب الطاف حسین نے دردمندانہ اپیل کی کہ خدارا !! وہ پاکستان کے مستقبل سے نہ کھیلیں،وسائل کی تقسیم اور ترقی کے معاملے میں چھوٹے صوبوں کو نظرانداز نہ کریں،
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Apr 2015
مسیحی مذہبی رہنماؤں کے نمائندہ وفدکی خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں رکن رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی اور حلقہ این اے 246کے نامزد حق پرست امید وار کنو ر نو ید جمیل سے ملاقات
مسیحی مذہبی رہنماؤں کے نمائندہ وفدنے پاسٹرمعظم جان کی سربراہی میں خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادکادورہ کیارکن رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی اور حلقہ NA-246کے نامزد حق پرست امید وار کنو ر نو ید جمیل سے ملاقات کرکے مسیحی برادری کی جانب سے انہیں این اے246سے متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدوارکی مکمل حمایت کایقین دلایا۔وفدمیں بشپ جیمس جان پال،بشپ گلفام جاوید،پاسٹرروبن راز اوردیگرمسیحی مذہبی رہنماء شامل تھے
English
Read More
Posted on:
20 Apr 2015
قائدتحریک جناب الطاف حسین عظیم لیڈرکے ساتھ بہترین ٹیچربھی ہیں جنہوں نے تہذیب اور امن کا درس دیا ہے، کنور نوید جمیل
این اے246سے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے نامزدحق پرست امیدوارکنورنویدجمیل نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں تبدیلی تونہیں لاسکی تاہم اس جماعت نے قومی سیاست میں گالم گلوچ کاکلچرضرورمتعارف کرادیاہے ،پی ٹی آئی کے جلسے میں100افرادبھی حلقہ این اے246سے نہیں تھے،جلسے میں کراچی کے بنیادی مسائل کااحاطہ اورحل پیش نہیں کیاگیا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے پیر کی شام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں میڈیاکے نمائندوں کوپریس کانفرنس کے دوران کیا۔کنورنویدجمیل نے کہاکہ کافی عرصے سے میڈیامیںیہ خبریںآرہی ہے کہ کسی امیدواریارہنماء کوقتل کردیاجائے گا
Read More
Posted on:
20 Apr 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6351
to
6360
of
13443
Urdu News Archive
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us