Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کا 37واں یوم تاسیس، نائن زیرو، جناح گراؤنڈ اور اطراف کی عمارتوں پربرقی قمقموں ،پینا فلیکس اور ایم کیوایم کے پرچموں کی بہار


اے پی ایم ایس او کا 37واں یوم تاسیس، نائن زیرو، جناح گراؤنڈ اور اطراف کی عمارتوں پربرقی قمقموں ،پینا فلیکس اور ایم کیوایم کے پرچموں کی بہار
 Posted on: 6/11/2015
اے پی ایم ایس او کا 37واں یوم تاسیس، نائن زیرو، جناح گراؤنڈ اور اطراف کی عمارتوں پربرقی قمقموں ،پینا فلیکس اور ایم کیوایم کے پرچموں کی بہار 
نائن زیرو او رجناح گراؤنڈ کی گلیوں میں بچے بچیاں سائیکلوں پر ایم کیوایم کے پرچم لئے نعرے لگاتے رہے 
کراچی ۔۔۔11، جون 2015ء 
اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد اور اطراف کے علاقوں میں بہت بڑی تعداد میں پینا فلکس سے بنائے گئے بینرز آویزاں کئے گئے تھے جن پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خوبصورت اسکیجز بنے ہوئے تھے اور انقلابی اشعار اور کلمات جلی حروف میں تحریر تھے ۔ یوم تاسیس کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ اور اطراف کی عمارتوں کوبرقی قمقموں سے سجا یاگیا تھا جبکہ یہاں ایم کیوایم کے سہ رنگی پرچموں کی بہار دکھائی دی ۔ برقی قمقموں سے کی گئی سجاوٹ کے باعث تمام علاقہ بعقہ نور بنا ہوا تھا جبکہ نائن زیرو اور جناح گراؤنڈ کے اطراف کی گلیوں میں بچے اور بچیاں سائیکلوں پر ایم کیوایم کے پرچم لئے نعرے لگاتے رہے اس موقع پر ان کا جو ش و خروش قابل دید تھا۔

10/1/2024 12:17:37 AM