Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قصبہ علیگڑھ، سوسائٹی اور گلشن اقبال سے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پرپولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے مسلسل چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ بند کیاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہفتہ کی صبح سی آئی ڈی پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر، یونٹ 125 کے کارکن محمد ندیم ولد محمد یامین اور اسی یونٹ کے ہمدرد محمد سلیم ولد عبدالحمید کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کرگرفتارکرلیا۔ سرکاری اہلکاروں نے سوسائٹی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارکر یونٹ 59 کے کارکنان محمد احسن ، محمد محسن اور سعادت کو گرفتارکرلیا، یہ تینوں سگے بھائی ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن ندیم مقبول کے والد سید مقبول حسین قادری کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کی تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن ندیم مقبول کے والد سید مقبول حسین قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
یمن میں محصور پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے جنگی بنیادوں پر مؤثراقدامات کئے جائیں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے صدر، وزیراعظم اورحکومت پاکستان کے تمام ارباب اختیارسے پرذوراپیل کی ہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں کی فوری طورپربحفاظت وطن واپسی کیلئے جنگی بنیادوں پر مؤثراقدامات کئے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ صنعااورعدن سمیت یمن کے مختلف شہروں میں ہزاروں پاکستانی محصورہوکررہ گئے ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیو ایم کے نشیب وفرازاور مخالفت ۔۔۔تحریر: عامر جمیل
ایم کیو ایم کے نشیب وفرازاور مخالفت ۔۔۔تحریر: عامر جمیل بشکریہ:روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیوایم نے 11مارچ کو نائن زیروپر چھاپے کے دوران تحویل میں لئے جانے والے تمام اسلحہ کےلائسنس تمام صوبائی ووفاقی حکام کے حوالے کردیے ہیں۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ نے 11مارچ کوایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر چھاپے کے دوران تحویل میں لئے جانے والے تمام اسلحہ کے لائسنس تمام صوبائی ووفاقی حکام کے حوالے کردیے ہیں۔ ایم کیوایم کے ترجمان کے مطابق رابطہ کمیٹی کے رکن اورکن قومی اسمبلی ڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے تحریری طورپرباقاعدہ ایک فہرست صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ، سیکریٹری داخلہ ، آئی جی ،ڈی جی رینجرز اوردیگر متعلقہ حکام کوبھیجی گئی ہے
Read More
Posted on:
27 Mar 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور سابق صدر پاکستان وپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پرگفتگو ہوئی ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں ملکی و بین الاقوامی صورتحال ، ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن وامان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے اپنی گفتگو میں بالخصوص سعودی عرب اور یمن کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ
Read More
Posted on:
27 Mar 2015
عمران خان کا آمرانہ چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے ہر جرم اورغلطی کا الزام قائد تحریک جناب الطاف حسین پر ڈال کر اپنے جرائم سے بھاگ نہیں سکتے، اب قوم کے سامنے ان کا آمرانہ چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے اورانہیں اپنے خلاف الزامات کا جواب قوم کو دینا ہوگا۔ ندیم نصرت نے کہاکہ عمران خان اپنی سگی اولاد ٹیرین وہائٹ تک کو اپنی اولاد تسلیم کرنے پر تیارنہیں ہیں اور جب بھی اس معاملہ کو اٹھایا جاتا ہے تو وہ ایم کیوایم کے خلاف الزامات کا طوفان کھڑا کرکے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
وڈیو
English
Read More
Posted on:
27 Mar 2015
لانڈھی قائد آباد مرغی خانے کے قریب بم دھماکہ پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لانڈھی قائد آباد مرغی خانے کے قریب بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہل کاروں کے شہید اورمتعدد پولیس اہلکاروں سمیت شہریوں کے زخمی ہونے پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے
English
Read More
Posted on:
27 Mar 2015
عمران خان کے کردار کے بارے میں عدالت کافیصلہ موجودہے ،انہیں قوم کی رہنمائی کرنےکاکوئی حق نہیں۔ثمن جعفری
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی ثمن جعفری نے پی ٹی آئی کے رہنماشیری مزاری کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جس جماعت کے سربراہ کے کردار کے بارے میں لاس اینجلس عدالت کافیصلہ موجودہواس کوقوم کی رہنمائی کرنے کاکوئی حق نہیں۔ اپنے ایک بیان میں ثمن جعفری نے کہا کہ عمران خان نے نہ صرف کروڑوں عوام کے ہردلعزیزرہنماقائدتحریک الطاف حسین کیلئے فرعون کالفظ استعمال کیا،ان کے بارے میں بیہودہ اور شر انگیز زبان استعمال کی
Read More
Posted on:
26 Mar 2015
لاس اینجلس عدالت نے سیتاوہائٹ کیس جو فیصلہ دیا وہ ریکارڈپرموجودہے ۔ آصف حسنین
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ صولت مرزااورذوالفقارمرزانے جوبھی کہاوہ اب تک کسی عدالت میں ثابت نہیں ہوسکاہے البتہ سیتاوہائٹ کے بارے میں لاس اینجلس عدالت نے عمران خان کے خلاف باقاعدہ فیصلہ دیاہے جوریکارڈپرموجودہے
Read More
Posted on:
26 Mar 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6341
to
6350
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us